وندو دارا سنگھ
وندو دارا سنگھ (پیدائش وریندر سنگھ رندھاوا ؛ 6 مئی 1964) ایک بھارتی اداکار ہے جو ہندی اور پنجابی ٹیلی ویژن فلمیں کرتا ہے۔ وہ بگ باس کے تیسرے سیزن کے فاتح ہیں۔ اس سے پہلے انھوں نے 1996ء میں سونی ٹی وی پر جے ویر ہنومان ٹیلی ویژن سیریز میں بھگوان ہنومان کا کردار ادا کیا تھا۔
وندو دارا سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت |
6 مئی 1964
شہریت | بھارت |
قد | 1.82 m |
زوجہ |
|
اولاد | 2 |
والد | دارا سنگھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وندو نے اپنی اداکاری کا آغاز 1994ء کی ہندی فلم کرن سے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے 1996ء میں پنجابی فلم راب دیاں رکھاں میں کام کیا جس کے ہدایت کار ان کے والد تھے۔ اس کے بعد سے انھوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔[1]