وندھیہ سلسلہ کوہ

شمالی وسطی ہند میں پہاڑیوں اور بلندیوں کا سلسلہ

وندھیہ سلسلہ کوہ (نیز معروف بہ وندھیاچل) (تلفظ [ʋɪnd̪ʱjə]) مغربی وسطی بھارت میں پہاڑی سلسلوں، کوہستانوں، اونچائیوں اور سطح مرتفع کا ایک پیچیدہ، منقطع سلسلہ ہے۔

وندھیہ سلسلہ کوہ
بلند ترین مقام
چوٹی (سدھ بھاؤنا شیکھار / کالومار چوٹی، داموہ ضلع)
بلندی752 میٹر (2,467 فٹ)
جغرافیہ
وندھیہ سلسلہ کوہ is located in ٰبھارت
وندھیہ سلسلہ کوہ

حوالہ جات

ترمیم