ونسنٹ ٹراپ (26 جنوری 1861ء – 21 اکتوبر 1929ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1881ء اور 1884ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 3فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1]

ونسنٹ ٹراپ
ذاتی معلومات
پیدائش26 جنوری 1861(1861-01-26)
ملبورن، آسٹریلیا
وفات21 اکتوبر 1929(1929-10-21) (عمر  68 سال)
ملبورن, آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1881-1884وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 جولائی 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Vincent Trapp"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015