1861ء
سال
(1861 سے رجوع مکرر)
جنورىترميم
فرورىترميم
- 28 فروری: ریاست کولوراڈو ریاستہائے متحدہ علاقہ میں شامل ہوئی۔
مارچترميم
- 2 مارچ: ریاست نیواڈا ریاستہائے متحدہ علاقہ میں شامل ہو گئی۔
- 4 مارچ: ابراہم لنکن نے بحیثیتِ سولہویں صدر ریاستہائے متحدہ کا حلف اٹھایا۔
- 20 مارچ: 1861ء مندوسا زلزلہ، زلزلے سے مندوسا، ارجنٹائن شہر مکمل تباہ ہو گیا۔
- 30 مارچ: تھیلیئم دریافت ہوئی۔
اپريلترميم
مئیترميم
جونترميم
- 25 جون: سلطان سلطنت عثمانیہ عبدالمجید اول 38 سال کی عمر میں استنبول میں انتقال کر گئے۔ عبد العزیز اول سلطان بن گئے۔
جولائیترميم
اگستترميم
ستمبرترميم
اکتوبرترميم
نومبرترميم
دسمبرترميم
انیسویں صدی کی ساتویں دہائی |
---|
1861ء | 1862ء | 1863ء | 1864ء | 1865ء | 1866ء | 1867ء | 1868ء | 1869ء | 1870ء |
<<< چھٹی دہائی <<< ساتویں دہائی >>> آٹھویں دہائی>>> |