ونڈوز ایکس پی
ونڈوز ایکس پی (انگریزی: Windows XP) مائیکروسافٹ کا ڈولپ کردہ آپریٹنگ سسٹم ہے جو تجارتی استعمال کے لیے ونڈوز 2000 اور گھریلو استعمال کے لیے ونڈوز می دونوں کے لیے کافی ہے اور دونوں کی ضروریات کو پورا پرتا ہے۔ 24 اگست 2001 ء کو اسے صنعتوں اور 25 اکتوبر 20021ء کو ریٹیل مارکیٹ میں اسے جاری کیا گیا تھا۔ فروری 2007ء میں ونڈوز وسٹا کے جاری ہونے تک ونڈوز ایکس پی ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ کمپیوٹر اور میڈیا سینٹر میں استعمال ہوتا رہا۔ جون 2021ء تک دنیا بھر میں 0.6% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں[5] (افریقا میں 1.8% )۔ تمام آلات کی بات کریں تو دنیا بھر میں 0.19% لوگ ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔ آرمینیا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ونڈوز ایکس کا استعمال سب سے زیادہ ہے۔ 50 فیصد سے زیادہ لوگ وہاں اب بھی ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہے ہیں۔[6]
ونڈوز ایکس پی | |
---|---|
وینڈوز ایکس پی کا اسکرین شاٹ | |
ترقی دہندہ | |
مائیکروسافٹ | |
منظر عام | |
منظر عام کی تاریخ | اگست 24، 2001[1][حوالہ درکار] |
موجودہ اخراجہ | Service Pack 3 (5.1.2600.5512) (اپریل 21، 2008[2])[حوالہ درکار] |
Source model | |
License | ملکیتی سافٹ ویئر commercial software |
Kernel type | Hybrid (NT) |
Update method | |
Platform support | IA-32، x86-64، and Itanium |
پیشرو | Windows 2000 (1999) Windows Me (2000) |
جانشین | ونڈوز وسٹا (2006) |
Support status | |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "An Inside Look at the Months-long Process of Getting Windows XP Ready for Release to Manufacturing | Stories"۔ Microsoft Stories۔ Microsoft۔ اگست 24, 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2018
- ↑ Gordon Kelly (اپریل 16, 2008)۔ "Windows XP SP3 Release Date(s) Confirmed"۔ Trusted Reviews۔ Trusted Reviews۔ جون 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 23, 2018
- ↑ "Windows Licensing Programs"۔ مائیکروسافٹ۔ دسمبر 16, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 21, 2008
- ^ ا ب
- ↑ "Desktop Windows Version Market Share Worldwide | StatCounter Global Stats"۔ gs.statcounter.com (بزبان انگریزی)۔ Statcounter۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی, 2021
- ↑