بیرندر وویک سنگھ (پیدائش 1 نومبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریلوے کے لیے کھیلتا ہے۔ [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 15 نومبر 2015ء کو 2015–16ء رنجی ٹرافی میں کیا، ریلوے کے لیے کھیلتے ہوئے۔ [3] 12 جنوری 2021 ءکو، 2020–21ء سید مشتاق علی ٹرافی میں، انھوں نے ٹوئنٹی20 میچ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [4] [5]

وویک سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامبیرندر وویک سنگھ
پیدائش (1993-11-01) 1 نومبر 1993 (عمر 31 برس)
ہاوڑہ, مغربی بنگال, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013/14, 2014/15, تاحالبنگال
2015/16ریلوے
2018–موہن باگن[1]
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 جنوری 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Meet the squad"۔ themohunbaganac.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2019 
  2. "Vivek Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  3. "Ranji Trophy, Group B: Mumbai v Railways at Mumbai, Nov 15-18, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2015 
  4. "Vivek Singh: Watch Bengal batsman scores first century of Syed Mushtaq Ali Trophy 2021 vs Jharkhand"۔ The Sports Rush۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  5. "Singh slams 64-ball century as Bengal defeat Jharkhand to claim second consecutive win"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021