وڑا پاو
وڑا پاو، ایک طرح کا فاسٹ فوڈ ہے۔ یہ اصل ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کا ہے۔ اس میں عام طور پر ایک یا ایک سے زیادہ چٹنی اور ہری مرچ ہوتی ہے۔[1]
ایک پلیٹ وڑا پاو، لال مرچ پاؤڈر اور فرائیڈ ہری مرچ ساتھ کی ۔ | |
قسم | ہلکا ناشتا |
---|---|
اصلی وطن | بھارت |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Famous Vada Pav places in Mumbai"۔ دی فری پریس جرنل۔ 30 جولائی 2015۔ 2015-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-10