وکرم سیٹھ
وکرم سیٹھ (پیدائش: 20 جون، 1952ء) بھارتی ادب میں ایک مشہور نام ہے۔ وکرم سیٹھ ناول نگار اور شاعر ہے۔ وکرم کی پیدائش اور پرورش کولکاتا میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم دون اسکول اور ٹانبرج اسکول میں مکمل ہوئی۔ انھوں نے جامعہ اوکسفرڈ میں سیاسی فلسفہ اور اقتصادیات کا مطالعہ کیا، بعد میں انھوں نے جامعہ نانجنگ میں کلاسیکی چینی شاعری کا مطالعہ بھی کیا۔
وکرم سیٹھ CBE | |
---|---|
وکرم سیٹھ 2009ء میں | |
پیدائش | کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت | 20 جون 1952
پیشہ | ناول نگار، شاعر |
قومیت | بھارتی |
مادر علمی | St. Michael's High School, Patna Welham Boys' School The Doon School کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ جامعہ سٹنفورڈ |
دور | 1980–تاحال |
اصناف | novels, poetry, libretto, travel writing, children's literature, biography/memoir |
نمایاں کام | اے سوٹیبل بوائے The Golden Gate An Equal Music A Suitable Girl |
ویب سائٹ | |
www |
انھیں ان کے چار بڑے ناولوں کے لیے جانا جاتا ہے:
- د گولڈن گیٹ (1986)[2]
- اے سوٹیبل بوائے (1993)[3]
- سانیٹ
- ان ایکول میوزیک (1999)[4]
وہ عدالت عظمیٰ ہندوستان کی پہلی خاتون قاضی لیلہ سیٹھ کے پسر ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Vikram Seth". Desert Island Discs. 22 جنوری 2012. BBC Radio 4. Archived from the original on 2018-12-26. https://web.archive.org/web/20181226130121/http://www.bbc.co.uk/programmes/b019rd99%20۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2014.
- ↑ "Vikram Seth"، DoonOnline: Features & Spotlights، 16 مئی 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 5 ستمبر 2007 ۔
- ↑ "A Suitable Boy". Wikipedia (بانگریزی). 6 May 2017.تصنيف:صيانة الاستشهاد: استشهادات بمسارات غير مؤرشفةتصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة انگریزی (en)
- ↑ Silvia Albertazzi (20 جنوری 2005)، "An equal music, an alien world: postcolonial literature and the representation of European culture"، European Review، Cambridge University Press، 13، صفحہ: 103–113، doi:10.1017/S1062798705000104 ۔
ویکی ذخائر پر وکرم سیٹھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |