وکٹر ہمفری سٹولمیئر (پیدائش: 24 جنوری 1916ء، سانتا کروز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) | (انتقال: 21 ستمبر 1999ء، پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1939ء میں ایک ہی ٹیسٹ میں کھیلا۔ وک سٹولمیئر ویسٹ انڈین کے کپتان جیف سٹولمیئر کے بڑے بھائی تھے۔

وکٹر سٹولمیئر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 52)19–22 اگست 1939  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 33
رنز بنائے 96 2,096
بیٹنگ اوسط 96.00 42.77
100s/50s 0/1 4/13
ٹاپ اسکور 96 139
گیندیں کرائیں 0 993
وکٹ 0 15
بولنگ اوسط - 40.79
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ -/- 3/38
کیچ/سٹمپ 0/0 16/0
ماخذ: [1]

انتقال ترمیم

سٹولمیئر کا انتقال 21 ستمبر 1999ء کو پورٹ آف اسپین، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم