وکٹر گیلن (پیدائش: 1892ء) | (انتقال: 23 جولائی 1968ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1935ء اور 1948ءکے درمیان دو ٹیسٹ میچوں میں کھڑے [1] ۔ اس نے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے لیے 1921/22ء میں ایک فرسٹ کلاس میچ بھی کھیلا۔ [1]

وکٹر گیلن
ذاتی معلومات
پیدائش1892
ٹرینیڈاڈ
وفات23 جولائی 1968ء (عمر 75–76)
ٹرینیڈاڈ
تعلقاتسیمی گیلن (بیتا)
نوئیل گیلن (بیتا)
جسٹن گیلن (پوتا)
لوگن وین بیک ( پوتا)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1935–1948)
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013ء

انتقال

ترمیم

گیلن کا انتقال 23 جولائی 1968ء کو ٹرینیڈاڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Victor Guillen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013