وکٹوریہ مارکیٹ سکھر

مارکیٹ

وکٹوریہ مارکیٹ سکھر سندھ میں واقع ایک مارکیٹ جہاں گوشت، سبزی، مچھلی، میوہ جات، گُڑ اور شکر کی دوکانیں ہیں۔ یہ مارکیٹ 1883ء میں ملکہ وکٹوریہ کے نام پر قائم کی گئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 174