ویکی لغت
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ
(وکی لغت سے رجوع مکرر)
ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔
Screenshot of wiktionary.org home page | |
سائٹ کی قسم | آن لائن لغت |
---|---|
دستیاب | متعدد اللسانی (170 سے زائد) |
مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
بانی | جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | http://ur.wiktionary.org |
الیکسا درجہ | 661 (فروری 2013[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | دسمبر 12, 2002 |
موجودہ حیثیت | متحرک |
دیگر زبانیں
ترمیمویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معلومات برائے موقع ویکی لغت"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی لغت کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |