وہاڑی چڑیا گھر صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں واقع ایک چڑیا گھر ہے۔

وہاڑی چڑیا گھر
تاریخ افتتاح1988[1]
مقامعید گاہ روڈ، وہاڑی پنجاب، پاکستان
متناسقات30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E / 30.037376; 72.350351
زمینی رقبہ16 acre (6 ha)[1]
تعداد حیوانات~210
تعداد انواع~20
اہم نمائششیر

تاریخ

ترمیم

وہاڑی کا چڑیا گھر 1988ء میں تعمیر ہوا۔ یہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے اس کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب نے 3 ملین (30لاکھ) روپے صرف کیے۔[1] 2007ء کے مطابق پچھلے چھ سالوں میں چڑیا گھر کے درجنوں جانور انتظامیہ کی غفلت اور جانوروں کے لیے علاج و معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے مر گئے۔

پرکشش اشیاء

ترمیم

چڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) [2] چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Gulzar Baig (20 جنوری 2007)۔ "Wildlife park has seen better days"۔ archives.dawn.com۔ وہاڑی: ڈان نیوز۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-10
  2. "Stocks Of Punjab Wildlife department"۔ Government of Punjab, Pakistan۔ 24 ستمبر 2005۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-10

بیرونی روابط

ترمیم