وہاڑی چڑیا گھر
وہاڑی چڑیا گھر صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں واقع ایک چڑیا گھر ہے۔
تاریخ افتتاح | 1988[1] |
---|---|
مقام | عید گاہ روڈ، وہاڑی پنجاب، پاکستان |
متناسقات | 30°02′15″N 72°21′01″E / 30.037376°N 72.350351°E |
زمینی رقبہ | 16 acre (6 ha)[1] |
تعداد حیوانات | ~210 |
تعداد انواع | ~20 |
اہم نمائش | شیر |
تاریخ
ترمیموہاڑی کا چڑیا گھر 1988ء میں تعمیر ہوا۔ یہ 16 ایکڑ پر مشتمل ہے اس کی تعمیر کے لیے حکومت پنجاب نے 3 ملین (30لاکھ) روپے صرف کیے۔[1] 2007ء کے مطابق پچھلے چھ سالوں میں چڑیا گھر کے درجنوں جانور انتظامیہ کی غفلت اور جانوروں کے لیے علاج و معالجہ نہ ہونے کی وجہ سے مر گئے۔
پرکشش اشیاء
ترمیمچڑیا گھر میں 7 اقسام کے 73 میملز اور 14 اقسام کے 139 پرندے ہیں۔ (بمطابق 2004ء) [2] چڑیا گھر میں ببر شیر، نیل گائے، مختلف اقسام کے ہرن، مور، مختلف نسلوں کے بندر، توتے، فوارے اور جھولے موجود ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Gulzar Baig (January 20, 2007)۔ "Wildlife park has seen better days"۔ archives.dawn.com۔ وہاڑی: ڈان نیوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012
- ↑ "Stocks Of Punjab Wildlife department"۔ Government of Punjab, Pakistan۔ September 24, 2005۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 10, 2012
بیرونی روابط
ترمیم- Main entrance view of Vehari Wildlife Park
- Deerآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ panoramio.com (Error: unknown archive URL) at Vehari Wildlife Park