ویاچیسلاف پولوسین

رشین اسکالر

ویاچیسلاف پولوسین (انگریزی: Vyacheslav Polosin ، پیدائش: 26 جون 1956) تقابلی الہیات پر متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ گرجا گھروں میں ایک پادری کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ویاچیسلاف پولوسین

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مطالعہ مذہب ،  اسلامی الٰہیات ،  مشہور شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1985 سے 1988 تک وہ روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ اشاعت میں فری لانسر رہے۔ [1]

1999 میں اسلام قبول کر لیا اور علی پولوسن نام رکھ لیا۔

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم