' ویرسی واہن (Wairsi Wahin) جنوبی پنجاب، پاکستان میں جلہ جیم یا تحصیل جلہ جیم، ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

قصبہ
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان

ترمیم

مقامی آبادی کے 98 فیصد لوگوں کی مادری زبان ہریانوی ہے، جبکہ صرف 2 فیصد پنجابی مہاجر تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے اور وہ بھی یہاں پر سراٸیکی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

گلہاری (جلہ جیم)