ویر سیواہن (Warsi wahin) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی، تحصیل جلہ جیم میں ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

قصبہ
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
تحصیلجلہ جیم
بلندی133 میل (436 فٹ)
آبادی (2023)
 • کل13,745
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان

ترمیم

مقامی آبادی کے 33 فیصد لوگوں کی مادری زبان سراٸیکی ہے، جبکہ 61 فیصد ہریانوی مہاجر تقسیم ہند کے بعد اس یو سی میں ہجرت کر کے آباد ہوٸے اور وہ بھی یہاں پر سراٸیکی بالکل مقامی لوگوں کیطرح بولتے ہیں جبکہ اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

ہریانہ

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم