ویسایا
ویسایا (Visayas) یا جزائر ویسایان (Visayan Islands) (ویسایان: Kabisay-an، تگالوگ: Kabisayaan) فلپائن کی تین اہم جغرافیائی تقسیمات کو میں سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو مینداناؤ اور لوزون ہیں۔ یہ کئی جزائر پر مشتمل ہے جو بنیادی طور پر بحیرہ ویسایان کے ارد گرد واقع ہیں، اگرچہ ویسایا کو بحیرہ سولو کا شمال مشرقی سرا سمجھا جاتا ہے۔
ویسایا | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 10°30′N 124°00′E / 10.5°N 124°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | فلپائن |
کل آبادی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ویسایا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء