ویسٹا کا مندر روم ، اٹلی میں ایک قدیم عمارت ہے۔ یہ مندر رومن فورم میں ریگیا اور ہاؤس آف دی ویسٹل ورجنز کے قریب واقع ہے۔ ویسٹا کے مندر میں ویسٹا کی مقدس آگ رکھی گئی تھی، جو روم کی حفاظت اور خوش حالی کی علامت تھی۔ [1] مندر کی سب سے اہم خصوصیت اس کا دائرہ نما قدموں کا نشان ہے۔ چونکہ ویسٹا کی عبادت نجی گھروں میں شروع ہوئی تھی، ایسا لگتا ہے کہ اس کا فن تعمیر ابتدائی رومن گھروں کے فن تعمیر سے متاثر ہے۔ مندر میں یونانی فن تعمیر کو کورنتھیائی کالموںاور سنگ مرمر ساتھ استعمال کیا گیا تھا اور اس میں مرکزی سیل تھا ۔ باقی ماندہ عمارت کو دیکھنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بیس کورنتھیائی کالم پندرہ میٹر قطر کے ایک پوڈیم پر بنائے گئے تھے۔ چھت کے اوپر غالباً ایک وینٹ تھا تاکہ دھواں نکل سکے۔ [2]

تاریخ

ترمیم

عمارت

ترمیم
فائل:3D Recreation of the Temple of Vesta.jpg
ویسٹا کے مندر کی 3D تصویرنو

مقام

ترمیم
 
ویسٹا کے مندر کی بیرونی دیوار

ویسٹا کا عصری مندر

ترمیم

جدید تعمیر نو

ترمیم
 
جدید دور میں رومن فورم
  1. William Aldis Wright۔ The journal of philology. Volume 14۔ [Cambridge]۔ ISBN 978-1-139-52367-7۔ OCLC 915339299 
  2. Wright, Richard Everett (1999)۔ Vesta : a study on the origin of a goddess and her cultus۔ Bell & Howell۔ OCLC 477152057