ویمی
ہندوستانی ادا کارا
ویمی (انگریزی: Vimi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنھوں نے بھارتی فلموں میں اداکاری کی۔ اس کی موت کے بعد جاری کیے جانے والے ایک بیان میں تفصیلات سامنے آئیں جن میں ان کے شوہر کی طرف سے جسمانی زیادتی کا نشانہ بننا جو ان کی حتمی علیحدگی کا باعث بنا۔ [2] علیحدگی کے بعد انھوں نے کلکتہ میں ٹیکسٹائل کا کاروبار شروع کیا لیکن وہ بھی بری طرح ناکام رہا۔ اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی سے مایوس ہوکر ویمی نے شراب نوشی اختار کی۔ [3] جب ان کا پیسہ کم ہونا شروع ہوا تو انھوں نے اپنے اخراجات اور مشروبات خریدنے کے لیے جسم فروشی شروع کر دی۔ [3] [4] پریشان کن اور اندوہناک زندگی کے بعد، ویمی 22 اگست 1977ء کو نناوتی اسپتال کے جنرل وارڈ میں جگر کی بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ ان کی لاش کو ایک ٹھیلے پر آخری رسومات کے لیے لے جایا گیا۔ [5]
ویمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1943ء جالندھر |
وفات | 22 اگست 1977ء (34 سال)[1] ممبئی |
وجہ وفات | تشمع |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | صوفیہ کالج، ممبئی |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0898482/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2016
- ↑ "Pakeezah actress Geeta Kapoor's case, while heartbreaking, is not an isolated one"۔ Firstpost۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2017
- ^ ا ب "Hindi Cinema's Fallen Stars"۔ Probashi۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2015
- ↑ "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart"۔ Pagal Parrot۔ 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017
- ↑ "Tragic Story Of Famous Actress From Super Stardom To Prostitution, Dead Body Was Taken To Graveyard Via Handcart"۔ Pagal Parrot۔ 29 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017