ویٹیکن میں قیدی (Prisoner in the Vatican) ((اطالوی: prigioniero del Vaticano)‏) مملکت اطالیہ کی مسلح افواج کی طرف سے 20 ستمبر، 1870ء کو روم پر قبضہ اور پاپائی ریاستیں کے سقوط کے بعد پوپ پیوس نہم کی حالت کو کہا جاتا ہے۔[1]

کلیسیا کی ریاستیں
States of the Church
Stati della Chiesa
1870–1929
پرچم پاپائی ریاستیں
مقام پاپائی ریاستیں
دار الحکومتویٹیکن سٹی
عمومی زبانیںلاطینی, اطالوی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتمذہبی حکومت
پاپائے اعظم 
• 1870–1878
پیوس نہم (1846)
• 1878–1903
لیو سیزدہم
• 1903–1914
سینٹ پیوس دہم
• 1914–1922
بینڈکٹ
• 1922–1929
پیوس نہم( 1939)
تاریخ 
• 
20 ستمبر 1870
• 
11 فروری 1929
ماقبل
مابعد
پاپائی ریاستیں
مملکت اطالیہ
ویٹیکن سٹی

حوالہ جات

ترمیم