ویچی فرانس
ویچی فرانس (Vichy France) یا صرف ویچی فرانسیسی حکومت تھی جس نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتوں کا ساتھ دیا۔ سرکاری طور پراسنے خود فرانسیسی ریاست (French State) (فرانسیسی: État Français) قرار دیا۔ یہ جولائی 1940 سے اگست 1944 تک قائم رہی۔
فرانسیسی ریاست French State État français | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | محور شریک کار ریاست | ||||||||
دار الحکومت | ویچی (دراصل) پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | آمرانہ ریاست | ||||||||
فرانسیسی ریاست کا سربراہ | |||||||||
• 1940–1944 | فلپ پیٹن | ||||||||
وزراء کی کونسل کا صدر | |||||||||
• 1940–1942 | فلپ پیٹن | ||||||||
• 1942–1944 | پیئر لیوال | ||||||||
مقننہ | قومی اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
کرنسی | فرانسیسی فرانک | ||||||||
|