ویکی لغت
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ
(ویکشنری سے رجوع مکرر)
ویکی لغت مؤسسہ ویکیمیڈیا کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد ویکی زبان میں تمام زبانوں کے لیے آزاد فرہنگ فراہم کرنا ہے۔
Screenshot of wiktionary.org home page | |
سائٹ کی قسم | آن لائن لغت |
---|---|
دستیاب | متعدد اللسانی (170 سے زائد) |
مالک | مؤسسہ ویکیمیڈیا |
بانی | جیمی ویلز اور ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | http://ur.wiktionary.org |
الیکسا درجہ | 661 (فروری 2013[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | دسمبر 12, 2002 |
موجودہ حیثیت | متحرک |
دیگر زبانیں
ترمیمویکی لغت کا انگریزی نسخہ 12 دسمبر 2002 میں شروع ہوا، اس کے بعد فرانسیسی نسخہ کا آغاز ہوا۔ پھر اس کے بعد دیگر زبانوں میں ویکی لغت کی ابتدا ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معلومات برائے موقع ویکی لغت"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-03
بیرونی روابط
ترمیمویکی لغت کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |