ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارتی پنجاب میں کھیل
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ(گان):--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:28, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
یہ مضمون حالیہ پنجاب ترمیمی مہم میں سبھی جنوبی ایشیائی ویکیوں کے مضامین سے بڑا اور زیادہ معلوماتی رہا ہے۔ ویکی کانفرنس بھارت میں بھی یہ پسندیدگی کی نظروں سے دیکھا گیا۔ اس مضمون کا انتخاب مہم میں شامل سبھی شرکاء کی کوششوں کا اعتراف ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:28, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:42, 23 ستمبر 2016 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— 19:10, 24 ستمبر 2016 (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرے
ترمیم- تبصرہ: اس مضمون میں ابھی ایک انتظامی ٹیگ موجود ہے جس کے مطابق کم از کم دو پیراگراف پر مشتمل مضمون کا خلاصہ اور موضوع کے تعارف پر مشتمل دیباچہ درکار ہے، نیز بیرونی روابط اور حوالوں کا اردو ترجمہ بھی ضروری ہے۔
:)
—خادم— 17:22, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
- تبصرے کا خیرمقدم ہے۔ امید کہ ان کمیوں کی تکمیل کے ساتھ ہی مضمون انتخابی عمل تیزی سے مکمل کرے گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:20, 19 ستمبر 2016 (م ع و)
- Y تکمیل پیش کردہ تمام کمیوں کو الحمداللہ دور کر دیا گیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52, 24 ستمبر 2016 (م ع و)
نتیجہ
ترمیممضمون کو منتخب کر لیا گیا۔ :)
—خادم— 19:45, 30 ستمبر 2016 (م ع و)
سانچہ:م-م-رش-ب2