ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/محمد بن ادریس شافعی
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
تائید
ترمیم- میں اس کو منتخب مضمون کے لیے نامزد کرنا چاہتا ہوں۔
:)
—خادم— 20:55, 24 جولائی 2016 (م ع و) - تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:33, 25 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:09, 25 جولائی 2016 (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:11, 25 جولائی 2016 (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرہ
ترمیمفقہ شافعیہ کے امام حضرت امام محمد بن ادریس الشافعی رحمۃ اللہ علیہ کی سوانح و مختصر تاریخی حالات کو جاننے کے لیے یہ مضمون جو بشکل مقالہ لکھا گیا ہے، اِس کا مطالعہ ضروری و لازم ہے۔ ______
- توجہ درکار: سرخیوں کی ترتیب و تصحیح ضروری ہے، کوئی ذیلی سرخی نظر نہیں آ رہی۔ جیسے طلب علم کے متعلق مشہور قول سرخی کو اقوال امام شافعی میں ضم کر دیا جانا چاہیے۔ تنقید کی سرخی بنا کر تشیع کا الزام کو اس کی ذیلی سرخی بنایا جائے، یا اسے ختم کر کے، صرف تنقید اور الزامات کی سرخیاں بنا دی جائے۔ مشائخ کی سرخی کے ساتھ تلامذہ و آل کی سرخی ہو نی چاہیے۔ اس کے بعد تصنیفات کی، اسی طرح یہاں وفات کے بعد وصیت کا ذکر ہے۔ اولاد کی سرخی کے بعد اقوال قدیمہ کے راویان اقوال جدیدہ کے راویان ہیں جبکہ ان کو فقہ شافعی یا تلامذہ کی ذیلی سرخیاں ہونا چاہیے۔ اور فقہ شافعی، اثرات و اہمیت کا موضوع ہے، جو سب سے آخر میں ہونا چاہیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:34, 25 جولائی 2016 (م ع و)
نتیجہ
ترمیماگر آپ نے آئمہ اربعہ کی سیرت و سوانح سے متعلق اسلاف کی کتب کا مطالعہ کیا ہو تو معلوم ہوگا کہ اُنہوں نے اُن کے فقہ کے متعلق معلومات و تبصرہ حیات کے تذکرے کے بعد کیا ہے۔ میں نے بھی اُسی ترتیب کو ملحوظ رکھا ہے۔