ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/پطرس بخاری
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
پطرس بخاری، Y 25
ترمیم- تائید - --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:00, 28 اگست 2015 (م ع و)
- تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:09, 28 اگست 2015 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— 14:25, 28 اگست 2015 (م ع و) - مشروط تائید میرا خیال ہے پہلے اس میں سے تمام سرخ روابط ختم کر دے جائیں ذیشان امجد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:05, 28 اگست 2015 (م ع و)
- تبصرہ: - محترم ذیشان امجدصاحب سرخ روابط ختم کردئے گئے ہیں۔ پطرس بخاری ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو 08:36, 29 اگست 2015 (م ع و)
- تائید--محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:25, 1 ستمبر 2015 (م ع و)
- تبصرہ: -محترم منتظمین، اتنے ووٹ کے بعد بھی پطرس بخاری کو اگر منتخب نہیں کرنا ہے تو برائے مہربانی امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست سے ہٹا دیں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44, 28 ستمبر 2015 (م ع و)
- C-صفحۂ اول پر مسلسل ایک ہی موضوع سے متعلق مضامین کو نہیں دیا جاتا، اس لیے یہ انتظار میں ہے، بلوچ کے بعد حج پھر صحاصرہ اسی لیے لگایا گيا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:05, 29 ستمبر 2015 (م ع و)
- عارف صاحب، یہاں کچھ مضامین کئی سالوں سے امیدوار ہیں.
:)
—خادم— 02:30, 30 ستمبر 2015 (م ع و) - تبصرہ: -عبید رضا آپ کسی مضمون کو منتخب بنا سکتے ہیں۔ صفحۂ اول پر بعد میں بھی لگ سکتا ہے۔
- محترم میری بات کا مطلب سادہ سا ہے کہ کچھ تو پالیسی ہو گی؟ محاصرہ مالاکنڈ کو میں نے بھی ووٹ دیا ہے۔ لیکن جب پطرس بخاری پر رائے شماری ہوچکی تو اسے منتخب کیوں نہیں کیا گیا۔ کیا منتظم رائے شماری کی مرضی پر منحصر ہے کہ کسی بھی مضمون کو منتخب کرے یاکہ جمہور کے فیصلے کے مطابق منتخب کیا جائے؟ میں محاصرہ مالاکنڈ پر تنقید نہیں کر رہا یہ بہت بہترین مضمون ہے لیکن میرا مضمون منتخب کیوں نہیں ہوا؟ اگر میرے مضمون میں خامی ہے تو تنقید کی جائے تاکہ میں اور بہتر کر سکوں یا پھر اسے فہرست سے ہٹا لیا جائے۔ مجھے پالیسی بتائی جائے کہ رائے شماری کہ بعد بھی "منتظم رائے شماری" کی صوابدید کیوںہے؟۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
- محترم میں نے تو وضاحت کی ہے کہ کیوں اسے نہیں لگایا گیا، منتخب ہوجانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اسے فوری طور پر لگا دیا جائے، ہمارے پاس اتفاق سے تین مضامین پاکستانی اردو مصنفین کے ہو گئے تھے۔ ان کو ہی باری باری لگانا صفحہ اول پر مناسب نہیں تھا، کیوں کہ وہ سب ایک ہی موضوع ہو جاتا ہے، ہم ویسے بھی 10، 10 دن بعد مضمون بدل رہے ہیں، حج موقع کی مناسبت سے تھا، اور حج سے پہلے بھی آپ کا ہی مضمون تھا۔ میں مضمون کو منتخب نہیں کرتا، بلکہ کوئی بھی منتطم منتخب شدہ مضامین میں سے ایک کو صفحہ اول کے خانے میں ڈال دیتا ہے، اور میں نے اپنا یہ ارادہ فیس بک پر پہلے سے ہی لگا دیا تھا۔ مضمون لگانے بعد بھی میں ضرور فیس بک پر خبر دیتا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:10, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
- محترم مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں۔ میں صرف اتنا معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ مضمون کس طرح منتخب ہوتا ہے؟ موجودہ طریقۂ کار کو بدلنا ضروری ہے۔ جس کا مضمون ہے وہ بذات خوداپنا مضمون "امیدوار برئے منتخب مضمون" نامزد نہیں کرے گا اور نہ ہی اپنا تائیدی ووٹ کا حق استعمال کرے گا۔جس طرح محاصرہ مالاکنڈ میں ہوا۔ اس طرح رائے شماری کا مقصد فوت ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ جس مضمون کی متفقہ رائے شماری ہوچکی ہے وہ پہلے منتخب ہونا چاہئے چاہےاسے صفحۂ اول پر بعد میں لگایا جائے۔ جس مضمون کو منتخب نہیں کرنا اس کی وجہ بتا کر فہرست سے ہٹا دیا جائے۔ برائے مہربانی ان تمام مشوروں پر توجہ دی جائے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
- لگتا ہے یہاں کسی کو تنقید پسند نہیں۔ میں اس گفتگو کو یہیں ختم کرتا ہوں۔ آپ تمام حضرات سے گذارش کرتا ہوں مضمون منتخب کرنے کا طریقۂ کار غلط ہے۔ اسے بدلنا چاہیے۔ میں نے وضاحت کردی ہے کن امور کو بدلنا ضروری ہے--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:39, 30 ستمبر 2015 (م ع و)۔
- ایسی بات نہیں عارف بھائی، چونکہ یہ جگہ اس گفتگو کے لیے غیر متعلق ہے اس لیے آپ کی تجاویز کا جواب نہیں آیا. آپ اسی صفحہ کا تبادلہ خیال دیکھیے جس پر میں نے آج صبح ہی اس مضمون کو از سر نو ترتیب دینے کے لیے گفتگو شروع کی ہے. یہ منصوبہ مکمل طور پر تجدید کا متقاضی ہے، تجدید کے دوران آپ کی مندرجہ بالا تجاویز کو مقدم رکھا جائے گا، ان شاء اللہ.
:)
—خادم— 08:27, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
- ایسی بات نہیں عارف بھائی، چونکہ یہ جگہ اس گفتگو کے لیے غیر متعلق ہے اس لیے آپ کی تجاویز کا جواب نہیں آیا. آپ اسی صفحہ کا تبادلہ خیال دیکھیے جس پر میں نے آج صبح ہی اس مضمون کو از سر نو ترتیب دینے کے لیے گفتگو شروع کی ہے. یہ منصوبہ مکمل طور پر تجدید کا متقاضی ہے، تجدید کے دوران آپ کی مندرجہ بالا تجاویز کو مقدم رکھا جائے گا، ان شاء اللہ.