ویکیپیڈیا:خبروں میں/مکررات
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا مواد حکمت عملی درج ہے جسے عموماً معیاری تسلیم کیا جاتا ہے، گرچہ اسے معمولی فہم و فراست سے بآسانی سمجھا جا سکتا ہے تاہم تمام صارفین کو اس کی پیروی کی کوشش کرنی چاہیے، ہاں بعض مواقع پر استثنا بھی دیا جا سکتا ہے۔ اس صفحے پر کوئی بھی اہم ترمیم کرنے کے لیے اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کو یقین نہ ہو تو پہلے تبادلۂ خیال صفحہ پر مشورہ کر لیں۔ |
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مواد حکمت عملی|]]
خبروں میں آلات باکس |
---|
یہ صفحہ صفحۂ اول پر خبروں میں (خ م) سیکشن کے مو جودہ معیار کا ضمیمہ ہے۔خ م پر بار بار ہونے والے واقعات کے بارے میں اکثر بحث ہوتی رہتی ہے - یہ گائیڈ لائن معیاری بنانے کی کوشش ہے کہ کس کو شامل کیا جائے۔