ویکیپیڈیا:صفحۂ اول/غلطیاں
موجودہ یا آنے والے مرکزی صفحہ کے مواد میں غلطی کی اطلاع دینے کے لیے، براہ کرم اسے ذیل کے مناسب حصے میں شامل کریں۔
- خرابی کہاں ہے؟ زیربحث متن کے تمام یا کچھ حصے کا درست اقتباس مدد کرے گا۔
- اگر ممکن ہو تو اصلاح کی پیشکش کریں۔
- حوالہ جات مددگار ثابت ہوتے ہیں، خاص طور پر جب کسی غیر واضح حقیقت پر مبنی یا گراماتی غلطی کی اطلاع دیں۔
آج کے منتخب مضمون میں غلطی
ترمیمخبروں میں کے ساتھ غلطیاں
ترمیم- برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تقریبا 64 افراد ہلاک ہو گئے۔
- پاناما میں ایک بس حادثے کے سبب 45 افراد ہلاک ہو گئے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:42، 28 فروری 2023ء (م ع و)
کیا آپ جانتے ہیں غلطیاں
ترمیمکیا آپ جانتے والے سیکشن میں یہ معلومات شامل کی جائیں ۔۔۔۔
- ...کہ ہر 12 سال میں ایک بار کمبھ میں ہندو یاترا ہوتی ہے ، جس میں 60 سے 100 ملین لوگ شرکت کرتے ہیں، یہ دنیا کا سب سے بڑا اجتماع بن جاتا ہے؟
- کہ ہلاکو خان کی قیادت میں منگولوں کے ہاتھوں بغداد کی تباہی اور خلافت عباسیہ کے خاتمے کو سقوط بغداد کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
- کہ بحیرہ احمر دنیا کے تمام سمندروں میں گرم ترین سمندر ہے؟
- کہ صرف مادہ مچھر ہی خون پیتی ہے کیونکہ یہ انڈوں کی پختگی کے لیے ضروری ہے، جبکہ نر مچھر پودوں کا رس اور پھولوں کا رس پیتا ہے؟
- کہ سوویت یونین پہلا ملک تھا جس نے 1926ء میں شاہ عبدالعزیز کو حجاز کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کو تسلیم کیا؟
- کہ محمد ہاشم التوی سندھی زبان میں قرآن مجید کا پہلا مترجم تھا ؟
- کہ برازیل کے پرچم میں ستارے اس میں ریاستوں کی تعداد کی علامت ہیں؟
- کہ شاہین سب سے تیز جھپٹنے والا پرندہ ہے، کیونکہ یہ جھپٹنے کے دوران 180 کلومیٹر فی گھنٹہ (112 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے؟
- عافیؔ ، یہ معلومات کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کے لیے میں نے آپ کے گوش گزار کی ہیں۔ ان کے بارے میں رائے دیں۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:16، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- Fahads1982، مجھے خوشی ہے کہ آپ کو اس کی فکر ہے۔ کم سے کم پانچ مختصر سوالیہ فیکٹز ہوں تو میں تبدیل کروں۔ مجھے اس معاملے میں ایسے مضامین کا ربط لگانے میں برا نہیں لگے گا جن کی حالت خستہ ہے کیونکہ کیا آپ جانتے ہیں خانے کے لیے انتہائی جانفشانی، لگن اور محنت کی ضرورت ہے اور اس کے لیے عرصہ چاہیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:20، 15 فروری 2023ء (م ع و)
- عافیؔ - Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:18، 7 مارچ 2023ء (م ع و)