ویکیپیڈیا:دیوان خاص/پابندی/01/2014
صارف بھورل
ترمیمویکیپیڈیا کے قابل احترام منتظمیں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ صارف:Bhural پر اس اصول کے تحت پابندی لگا دی جائے--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 16:07, 31 جنوری 2014 (م ع و)
- کیوں جناب تخریب کاری اپ کر رہے ہیں اپکوں بلاک کیا جانا چاہیے اور مجھ پر الزام لگا رہے ہیں ؟ میں سرائیکی زبان کے صحفے کو اپکی تخریب کاری سے بچانے کی کوشش کر رہا ہوں اور اپ مجھے بلاک کروا کر سرائیکی پیج پر مکمل تخریب کاری کرنا چاہتے ہیں ؟ انشاء اللہ اُمید کرتا ھوں اردو وکی پیڈیا کے منتظمین غیر متصب رویہ کے حامل ھونگے اور میرے ساتھ تعاون کرے گے اپ پیچھلے کچھ عرسے سے سرائیکی زبان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور تخریب کاری کر رہے ہیں یہ چیز اردو پیڈیا کیلئے بھی اچھی نہیں ھے مجھے اُمید ھے اگر اردو پیڈیا والے اردو پیڈیا کو غیرجانبدار رکھنا چاہتے ہیں تو اِن کو تعصبی رویہ اختیار نہیں کرنا چاہے اور تخریب کاری کے مرتب جناب Viharian101] پر فوری طور پر پابندی لگا دینی چاہیے ۔۔سرائیکی زبان کا اپنا رسم الخط ھے اور اپ سرائیکی زبان کو پنجابی کا لہجہ قرار دینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں پنجابی زبان اردو کے رسم الخط اور صوتی اور لفظی ڈھانچے پر لکھی جا رہی ھے ۔سرائیکی زبان کیلئے اس لنک کو کھول پر پڑھ لیں http://www.bzu.edu.pk/departmentindex.php?id=33
Bhural (تبادلۂ خیال) 16:20, 31 جنوری 2014 (م ع و)بھورل