سلام Viharian101! اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! آپ کی شراکت کا شکریہ۔ جبکہ آپ نے ویکیپیڈیا میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہاں صارفین کی تعداد 188,159 ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئے گی اور آپ یہاں رہنا پسند کریں گے۔ ذیل میں آپ کے لئے کچھ مفید صفحات ہیں۔

ویکیپیڈیا:پانچ ستون (Wikipedia:Five pillars)

ویکیپیڈیا:رہنمائے اسلوب (Wikipedia:Manual of Style)

ویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان (Wikipedia:Article titles)

ویکیپیڈیا:ادبی سرقہ (Wikipedia:Plagiarism)

ویکیپیڈیا:غیر جانبدار نقطہ نظر (Wikipedia:Neutral point of view)

ویکیپیڈیا:قابل تثبیت (Wikipedia:Verifiability)

ویکیپیڈیا:معروفیت (Wikipedia:Notability)

مجھے امید ہے آپ یہاں ترامیم سے لطف اندوز ہونگے اور وکیپیڈین ہونے سے بھی! براہ مہربانی تبادلۂ خیال پر اپنے پیغامات کے آخر میں اپنے دستخط کرنا مت بھولیے جس کے لئے اس ترمیز کو (~~~~) استعمال کیجئے یا پر طق کیجئے۔ یہ خود کاری سے آپکے دستخط اور تاریخ ڈال دے گا۔ اگر آپ کو مدد چاہیے، تو ویکیپیڈیا کے چائے خانے تشریف لائیے اور اپنے سوالات کا جواب حاصل کیجئے۔ آپ میرے تبادلۂ خیال پر بھی رجوع کر سکتے ہیں یا اسی صفحے پر اپنا سوال لکھئے اورسوال کے شروع میں {{مدد}} لکھ دیں۔ ایک بار پھر سے خوش آمدید! - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    15:02, 22 جنوری 2014 (م ع و)


اپلوڈ

ترمیم
اپلوڈ کرنے کے لیے -- - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    10:30, 23 جنوری 2014 (م ع و)

یہ ایرر آ رہا ہے ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﻠﻒ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺍﺛﻘﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؛ ﻭﺟﮧ: ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖﮐﺮﺩﮦ ﻋﻤﻞ ﮔﺮﻭﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ: ﺧﻮﺩ ﺗﻮﺛﯿﻖ ﺷﺪﮦ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ،ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ،ﺗﻮﺛﯿﻖ ﺷﺪﮦ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮨﮯ۔--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 17:34, 23 جنوری 2014 (م ع و)

خود توثیقی صارف بنانے کے لئے کچھ عرصہ وکیپیڈیا پر کام کریں اور آپ کو اپ لوڈ کرنے کے اختیارات بھی حاصل ہو جائیں گے. مزید دیکھئے منصوبہ خود توثیق شدہ صارفین. اگر آپ تصویر کو ابھی اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو کسی منتظم یا خود توثیقی صارف سے کہہ کر کر سکتے ہیں. -- - شہزادہ محمّد سمیع اللہ - بات چیت    17:58, 23 جنوری 2014 (م ع و)

سرائیکی زبان

ترمیم

اسلام علیکم، محترم آپ نے سرائیکی زبان کو سرائیکی لہجہ میں منتقل کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی غالبا آپ کئی صفحات پر سرائیکی کو پنجابی کا ہی ایک الگ لہجہ بیان کرتے رہے ہیں۔ کیا آپ کے پاس اس بارے میں کوئی مستند حوالہ جات ہیں؟ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:15, 27 جنوری 2014 (م ع و)

سرائیکی پنجابی کا ایک لہجہ ہے یہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں انگریزی وکیپیڈیا پر اس پر کافی بحث ہو چکی ہے میں سرائیکی مضمون دوبارہ لکھ رہا ہوں انشاءاللہ حوالہ جات کے ساتھ لکھوں گا۔--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 14:26, 27 جنوری 2014 (م ع و)

Viharian101 جناب اپ نے سرائیکی زبان کے صفحے کو خراب کرنے کیلئے اس کو لہجہ پر منتقل کیا ھے یہ درست نہیں ھے سرائیکی ایک الگ زبان اور الگ رسمالخط ھے اپ نے جس طرح اسکو لہجہ پر منتقل کیا ھے اسکو زبان پر منتقل کریں اپ کی کوئی بدمعاشی نہیں چلنے دی جائے گی میں انتظامیہ سے درخواست کرتا ھو Viharian101 اس کو فوراً بلاک کریں یہ شخص سرائیکی قومیت و سرائیکی تہذیب و تمدن و سرائیکی عوام کی دل آزاری کا سبب بن رہا ھے جناب منتظم   صاحب پلیز اس طرف توجہ دیں Bhural (تبادلۂ خیال) 19:08, 30 جنوری 2014 (م ع و) ٻھورل

خوش آمدید

ترمیم

خوش آمدید جناب! انتہائی خوشی ہوئی آپ کو اردو ویکی پر متحرک دیکھ کر۔ امید ہے آپ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی اور فروغ میں مستقل کوشاں رہیں گے۔ کسی بھی قسم کی انتظامی معاونت کی ضرورت ہو تو بلا تکلف عاجز سے رابطہ فرمائیں  —خادم—  15:42, 27 جنوری 2014 (م ع و)

حوالہ جات

ترمیم

بہت شکریہ، مجھے یہ مسئلہ ہے کہ میں حوالہ کو اردو میں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ حوالہ نہیں بنتا ہے--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 12:56, 29 جنوری 2014 (م ع و)

  • سب سے پہلے تو < ref > < / ref > کے درمیان میں بیرونی ربط ڈال دیں۔جیسے [ http://www. example. com ربط کا عنوان ]۔ یہاں ربط کے عنوان میں حوالہ کا نام اردو میں دے دیں۔ اگر حوالہ بیرونی روابط نہیں تو بس < ref > < / ref > کے بیچ میں اردو میں لکھ دیں۔ محفوظ کرنے کے بعد بھی حوالہ نہ آئے تو سرخ رنگ میں ایک غلطی ظاہر ہو رہی ہو گی کہ </ references > موجود نہیں۔ اسے کاپی کر کے تدوین میں سب سے آخر میں سرخی بنائی حوالہ جات اور نیچے </ references > کو پیسٹ کر دیں۔ اب حوالہ آ جائے گا۔ یہاں میں نے آپ کو سمجھانے کے لیے کوڈ میں خالی جگہ یعنی سپیس ڈال دی ہے۔ آپ مت ڈالیے گا۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:33, 29 جنوری 2014 (م ع و)

وہاڑی کے صفے میں غلط چیز پوسٹ نہ کریں

ترمیم
  اپ غلط تحریر کر رہے ہیں
اسلام علیکم

آپ سے گزارش ھے وہاڑی کی زبان و کلچر و ثقافت کو خراب نہ کریں اپ تاریخ کو گندہ نہ کریں اپ مہذب انسان بنیں اور احترام کرنا سیکھیں ادب و احترام کے رشتوں کو فروغ دیں مغالطہ پیدا کرنے سے وہاڑی سرائیکی سے پنجاپی نہیں بن جائے گا ۔شکریہ

Bhural (تبادلۂ خیال) 06:53, 29 جنوری 2014 (م ع و)

وہاڑی کے صفے میں غلط چیز پوسٹ نہ کریں

ترمیم
  اپ غلط تحریر کر رہے ہیں
اسلام علیکم

آپ سے گزارش ھے وہاڑی کی زبان و کلچر و ثقافت کو خراب نہ کریں اپ تاریخ کو گندہ نہ کریں اپ مہذب انسان بنیں اور احترام کرنا سیکھیں ادب و احترام کے رشتوں کو فروغ دیں مغالطہ پیدا کرنے سے وہاڑی سرائیکی سے پنجاپی نہیں بن جائے گا ۔شکریہ

Bhural (تبادلۂ خیال) 06:53, 29 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:32, 30 جنوری 2014 (م ع و) --پابندی-- میں نے اپ کے کہنے پر ایک صارف پر تین دن کے لئے پابندی لگائی ہے لیکن یہاں اپ کے تبادلہ خیال والے صفے پر اس صارف کے خیالات کے مطابق

اپ غلط ترامیم کر رہے ہیں ۔ میں وقت نکال کر اپ کی اور پابندی شدہ صارف کی ترامیم کا جائزہ لوں گا اگر اس میں اپ کا قصور نکلا تو ، اپ ہر سخت قدغن لگائے جائیں گے 23:33, 30 جنوری 2014 (م ع و)خاورkhawar (تبادلۂ خیال)