خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Bhural کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,724 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--صارف:عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 17:51، 28 جولائی 2013 (م ع و)

Bhural بھائی۔ مندرجہ ذیل وہاڑی کا ترمیمی تاریخچہ ہے۔ بتائے میں نے کہاں اسے پنجابی بنا کر مغالطہ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔

جناب عرفان ارشد صاحب اپ نے سرائیکی کوں پنجابی کا کا لہجہ لکھا ھے حالانکہ معاملہ اس کے برعکس ھے پنجابی والے اردو کا رسم الخط استعمال کرتے ہیں لیکن سرائیکی کا اپنا سرائیکی - عربی رسم الخط ھے سرائیکی کے اپںے حروف ہیں اور سرائیکی کی اپنی بناوٹ اور ثقافت ھے مہربانی فرمائیں ایسی چیزوں سے پرہیز کریں اس سے سرائیکی زبان کا کچھ نہیں بگڑنے والا نہ ھی سرائیکی زبان پنجابی بن جائے گی ۔پنجابی سکھ ہیں اور غالب اکثریت سکھوں پر مشتمل ھے اور سرائیکی پاکستان کے قدیم باشندے ہیں مانا کہ سرائیکی کو سیاسی طور پر کمزور ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہر غرض نہیں ھے اپ سرائیکی کے بارے میں مغالطہ پیدا کرنے کی کوشش کریں شکریہ ۔

ترمیمی تاریخچہ برائے "وہاڑی"

انگریزی ویکیپیڈیا پر Vehari کے متعلق یہ معلومات ہیں۔ اگر یہ غلط ہیں تو آپ حوالہ دے کر انہیں درست کر سکتے ہیں۔

آپ سے گزارش مہذب دنیا کا رویہ اختیار کریں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 08:51, 29 جنوری 2014 (م ع و)

Bhural بھائی۔ مجھے پنجابی یا سرائیکی زیادہ ہے سے غرض نہیں۔ آپ حوالہ دے کر درستگی کر دیجیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 09:15, 29 جنوری 2014 (م ع و)

طارق بھائی اپ سرائیکی کا زمرہ سرائیکی لہجے سے سرائیکی زبان پر منتقل کریں اور اس کو محفوظ بنانے کیلئے سیکورٹی آپشن لگائیں ۔سرائیکی زبان اور سرائیکی ثقافت پاکستان کی قدیم ثقافت ھے اس کے برعکس پنجابی ہندستانی ثقافت ھے اور غالب اکثریت سکھوں پر مشتمل ھے سکھوں کی اپنی ثقافت اور تہذیب ھے سکھ اپنے اپ اپکوں الگ قوم شمار کرتے ہیں حوالے کیلئے اپ یو ٹیوب کا یہ لنک کھول کر دیکھیں اور سنیں سکھ کیا کہتے ہیں ؟ http://www.youtube.com/watch?v=uWc1gHCklVY اس کے علاوہ یوٹیوب کے اس لنک کو کھول کر بھی سنیں سکھ ایک الگ قومیت ھے جو خود کوں الگ قوم تصور کرتے ہیں http://www.youtube.com/watch?v=uWc1gHCklVY ۔میری اپ سے گزارش ھے اپ سرائیکی علاقے اور سرائیکی تہذیب و تمدن و سرائیکی ثقافت پر سکھ کی چھاپ نہ لگائیں اور سرائیکی کوں لہجہ نہ لکھیں سرائیکی ایک الگ زبان ھے جس کا حوالہ احمد حسن دانی ۔۔۔مشہور معروف محقق مہر عبدالحق ' ملتانی اور اردو کا تعلق ' میں دے چکے ہیں اس کے علاوہ غیر ملکی ماہرین لسانیات ھمفور ، گریرسَن ،شیکل نے سرائیکی زبان پر مکمل تحقیق کی ھے حمفورڈ اور گریرسَن نے ھی پنجابی کا پردہ فاش کیا ھے اور صاف لکھا ھے پنجابی کوئی الگ زبان نہیں ھے یہ اردو کا لہجہ ھے میرا مقصد یہاں پر پنجابی کو ڈسکس کرنا نہیں ھے بلکہ میرا مقصد وکی پیڈیا پر کچھ شر پسند عناصر زبردستی سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ لکھ رہے ھے اس سے سرائیکی کا کچھ نہیں بگڑنے والا سرائیکی کا اپںا صوتی سسٹم اپنا لفظی سسٹم ھے جو نہ تو اردو کا محتاج ھے نہ ھی عربی یا فارسی کا محتاج ھے سرائیکی کے حروف تہجی ھے ہیں سرائیکی کے اپنے حروف تہجی کی وجہ سے سرائیکی کے لفظ بنتے ہیں اس میں عربی ترکی فارسی کا کوئی دخل نہیں ھے ھا جسطرح اردو یا فارسی والے عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے کچھ حروف کی مدد سے اردو یا فارسی لکھ رہے ہیں کیونکہ غالب اکثریت مسلمانوں کی ھے سرائیکی بھی عربی حروفوں کی مدد سے سرائیکی رسم الخط جو کہ نسخ ھے کی مدد سے سرائیکی لکھ رہے ہیں اس وجہ سرائیکیوں کی غالب آبادی مسلم ھے ۔سرائیکی کچھ یہ تفصیل ہیں یہ پڑھیں ۔ The language wich is now called saraiki has been given various Name in the past .western Linguists used name like " Belochki (Burton 1849) " Multani (O'Bren :1881) ,Uchi (Bomford:1895) Jataki (Jukes 1900) shahpuri ,hindi (wilson 1899) Lahnda,Siraiki,Multani,Shahpuri,Hindki (Grierson 1919) Lahndi (Smirnow 1975) and Siraiki (Shackle 1972,1976,2007) for it.Native speakers Had called it by the names of the areas wjere it was spoken . Richard Burton also wrote a grammar of what he called "Siraiki" (Burton 1849: 84-5). One such officer was Edward 0 Brien, who emphasized that Multani (Saraiki) was different from Lahori (Punjabi) (1882: 72). A missionary Andrew Jukes (1847-1931) agreeing with him, used the word 'Westrn Punjabi' for it (Shackle 1983: 22). This word also used by Trevor Bomford an other missionary and is important because it was used by George Grierson in his linguistic survey (Bomford 1895: Grierson : Vol 4 , 233- 332). Grierson choose the word 'Lahnda' western Punjabi for this language (Gankovski 1964: 110). The history of the region of Saraikistan goes back to Mahabharata (Rahman 2004: 11). When Al-Beruni the famous Indologist gives the list of countries or states of old India he discusses the Saraiki region as an independent state by the name Sauvira. Al-Beruni says, “the name of the countries in the South West (Nairrita): Kamboja, Sindhu, Sauvira that is Multan and Jahrawar,” (Al-Beruni 1030 translated by Edward C. Sachau in 1992: 300-302). The countries of Sindhu and Sauvira are mentioned in Mahbaharta and can be taken from Sindh province and lower (Saraiki) Punjab (Rahman 2004: 11). Ahmad Hassan Dani the famous Pakistani Historian explains Sauvira and asserts that present day Saraiki region is in fact Sauvira which was a state as discussed by Al-Beruni’s Kitab –Ul-Hind. In his own words he says: "If we accept this suggestion, it is not difficult to understand why the Sindhi language is confined to the lower Indus while Saraiki is now spoken in much the same area where Sauvira is located by Alberuni. With this understanding of the Saraiki-speaking area, we can now say that the very name Saraiki is probably a corruption of the original term Sauviraki (Dani 1981:36).However ,after 1970, it was finally decided that wor " Saraiki " should be used for this language. The existence of Saraiki Hndki in sind is easily ecplained .In the first place there is coming and going between Bahawalpur and the siro .in the second place there is a close historical Connnexion between the siro and the Punjab district of Dera Ghazi Khan ,where the most notable family is that of the mia Sahib Sarai (i.e of the siro ) a descendant of the kalhora kings of sindh .these were once the de facto rulers of nearly the whole of sind, as well as of the district of dera Ghazi khan.At the present time ,the head-quarters of the family in that district are at Hajipur in the Jampur Tahsil.In Dera Ghazi Khan the word " sirai " Has come to be a common appellation for native of sindh .As Saraiki Hindki is really language of immigrants into sindh and cannot be called the language of the siro ,it will not be necessary to give full specimens of it Page 360 ;Linguistic Survey of India 1901 ;Linguistic Survey Of India By Sir G .A Grierson ,K .C.I .E ,Ph.D,D.LITT,I.C.S (Retd.) Saraiki Hindki In sindhi word Siro Sinifies " The Upper country ', i.e .the up-river country ,and is specially applied to upper sindh,or that part of the province wich lies north of Sehwan on the Indus.From this is Derived that word sirai ,an inhabitant of the siro ,and saraiki ,The Langiage spoken in the siro .Dr.Trumpp,in page II of his sindhi grammar ,states that the northern dialect of sindhi is called Saraiki ,and adds that this is the purest form of the language .This is also the opinion of the inhabitants of the country ,who have a proverb that the learned man of the lar (or lower sindh ) is but an OX in the siro .From every district of sindh ,except thar and parkar,specimens have been received of a language locally known as siraiki .On examication it turns out that in every case this language is not sindhi at all but is a form of lahnda closely allied to the hindhki of dera Ghazi Khan .The discrepancy is accounted for by the fact that Dr.Trumpp and the local official have used the word " Saraiki " each in a different sense .All over the siro the main language is undoubtedly sindhi ,and ,as it was spoken in the siro ,Dr.Trumpp very properly called the sindhi of the siro "Saraiki ".It is described on pp.9 and 140ff.The Saraiki form of Lahnda is nowhere the language of any locality .It is the language of Various Tribes ,the members of which are scattered over the siro .The local officials called the main language of their district " sindhi " with out any Qualifying epithet ,and the other language ,spoken sporadically over the country ,they called Saraiki.As saraiki simply means 'of or belonging to the siro ,' I shall in future call the sindhi spoken insiro ( or Dr.Trumpp's Saraiki ) 'Saraiki sindhi ,' and the Hindki Lahnda spoken in the same tract ( the Saraiki of the local officials ) ' Saraiki Hindki ,' OR ' Saraiki Lahnda "' Linguistic Survey of India 1901 ;Page No.359;Linguistic Survey Of India By Sir G .A Grierson ,K .C.I .E ,Ph.D,D.LITT,I.C.S (Retd.)}

آخر میں اتنی گزارش کرونگا پلیز مہربانی فرمائیں اور سرائیکی لہجے کو سرائیکی زبان پر منتقل کریں اپ کی بڑی مہربانی ھو گی خیر آپکا خیر اندیش Bhural (تبادلۂ خیال) 10:14, 29 جنوری 2014 (م ع و) سعید

سرائیکی لہجہ کو سرائیکی زبان کے زمرہ پر منتقل کیا جائے

ترمیم

سرائیکی زبان

ترمیم

میں صارف طاہر محمود سے درخواست گزار ھوں سرائیکی لہجہ کوں سرائیکی زبان کی لڑی پر منتقل کیا جائے میں طاہر محمود محمود صاحب سرائیکی ایک زبان ھے سرائیکی زبان عربی سرائیکی رسم الخط میں لکھی جا رہی ھے جسطرح فارسی اور اردو عربی رسم الخط میں لکھی جا رہی ہیں ۔سرائیکی زبان کے اپںے حروف ہیں سرائیکی زبان کی اپنی آوازیں ہیں جس سے ثابت ھوتا ھے سرائیکی زبان یہاں کی قدیم ترین زبان ھے میں یہاں پر گوپی چند نارنگ کا حوالہ دونگا گوپی چند معروف مہرلسانیات ہیں جس میں انہوں نے کہا ھے کہ سرائیکی زبان دقیق زبان ھے اور یہ زبان سنسکرت کی بھی ماں ھے میں حوالے کے طور یہ کالم اپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ھوں ۔ گوپی چند نارنگ http://www.urducolumnsonline.com/zahoor-ahmed-dharija-columns/154922/istalahaat- peshawaraan اس کے علاوہ یہاں پر میں مختلف محققین کی تحقیقی کاوش بھی پیش کرنا چاہونگا The language wich is now called saraiki has been given various Name in the past .western Linguists used name like " Belochki (Burton 1849) " Multani (O'Bren :1881) ,Uchi (Bomford:1895) Jataki (Jukes 1900) shahpuri ,hindi (wilson 1899) Lahnda,Siraiki,Multani,Shahpuri,Hindki (Grierson 1919) Lahndi (Smirnow 1975) and Siraiki (Shackle 1972,1976,2007) for it.Native speakers Had called it by the names of the areas wjere it was spoken . Richard Burton also wrote a grammar of what he called "Siraiki" (Burton 1849: 84-5). One such officer was Edward 0 Brien, who emphasized that Multani (Saraiki) was different from Lahori (Punjabi) (1882: 72). A missionary Andrew Jukes (1847-1931) agreeing with him, used the word 'Westrn Punjabi' for it (Shackle 1983: 22). This word also used by Trevor Bomford an other missionary and is important because it was used by George Grierson in his linguistic survey (Bomford 1895: Grierson : Vol 4 , 233- 332). Grierson choose the word 'Lahnda' western Punjabi for this language (Gankovski 1964: 110). The history of the region of Saraikistan goes back to Mahabharata (Rahman 2004: 11). When Al-Beruni the famous Indologist gives the list of countries or states of old India he discusses the Saraiki region as an independent state by the name Sauvira. Al-Beruni says, “the name of the countries in the South West (Nairrita): Kamboja, Sindhu, Sauvira that is Multan and Jahrawar,” (Al-Beruni 1030 translated by Edward C. Sachau in 1992: 300-302). The countries of Sindhu and Sauvira are mentioned in Mahbaharta and can be taken from Sindh province and lower (Saraiki) Punjab (Rahman 2004: 11). Ahmad Hassan Dani the famous Pakistani Historian explains Sauvira and asserts that present day Saraiki region is in fact Sauvira which was a state as discussed by Al-Beruni’s Kitab –Ul-Hind. In his own words he says: "If we accept this suggestion, it is not difficult to understand why the Sindhi language is confined to the lower Indus while Saraiki is now spoken in much the same area where Sauvira is located by Alberuni. With this understanding of the Saraiki-speaking area, we can now say that the very name Saraiki is probably a corruption of the original term Sauviraki (Dani 1981:36).However ,after 1970, it was finally decided that wor " Saraiki " should be used for this language. The existence of Saraiki Hndki in sind is easily ecplained .In the first place there is coming and going between Bahawalpur and the siro .in the second place there is a close historical Connnexion between the siro and the Punjab district of Dera Ghazi Khan ,where the most notable family is that of the mia Sahib Sarai (i.e of the siro ) a descendant of the kalhora kings of sindh .these were once the de facto rulers of nearly the whole of sind, as well as of the district of dera Ghazi khan.At the present time ,the head-quarters of the family in that district are at Hajipur in the Jampur Tahsil.In Dera Ghazi Khan the word " sirai " Has come to be a common appellation for native of sindh .As Saraiki Hindki is really language of immigrants into sindh and cannot be called the language of the siro ,it will not be necessary to give full specimens of it Page 360 ;Linguistic Survey of India 1901 ;Linguistic Survey Of India By Sir G .A Grierson ,K .C.I .E ,Ph.D,D.LITT,I.C.S (Retd.) Saraiki Hindki In sindhi word Siro Sinifies " The Upper country ', i.e .the up-river country ,and is specially applied to upper sindh,or that part of the province wich lies north of Sehwan on the Indus.From this is Derived that word sirai ,an inhabitant of the siro ,and saraiki ,The Langiage spoken in the siro .Dr.Trumpp,in page II of his sindhi grammar ,states that the northern dialect of sindhi is called Saraiki ,and adds that this is the purest form of the language .This is also the opinion of the inhabitants of the country ,who have a proverb that the learned man of the lar (or lower sindh ) is but an OX in the siro .From every district of sindh ,except thar and parkar,specimens have been received of a language locally known as siraiki .On examication it turns out that in every case this language is not sindhi at all but is a form of lahnda closely allied to the hindhki of dera Ghazi Khan .The discrepancy is accounted for by the fact that Dr.Trumpp and the local official have used the word " Saraiki " each in a different sense .All over the siro the main language is undoubtedly sindhi ,and ,as it was spoken in the siro ,Dr.Trumpp very properly called the sindhi of the siro "Saraiki ".It is described on pp.9 and 140ff.The Saraiki form of Lahnda is nowhere the language of any locality .It is the language of Various Tribes ,the members of which are scattered over the siro .The local officials called the main language of their district " sindhi " with out any Qualifying epithet ,and the other language ,spoken sporadically over the country ,they called Saraiki.As saraiki simply means 'of or belonging to the siro ,' I shall in future call the sindhi spoken insiro ( or Dr.Trumpp's Saraiki ) 'Saraiki sindhi ,' and the Hindki Lahnda spoken in the same tract ( the Saraiki of the local officials ) ' Saraiki Hindki ,' OR ' Saraiki Lahnda "' Linguistic Survey of India 1901 ;Page No.359;Linguistic Survey Of India By Sir G .A Grierson ,K .C.I .E ,Ph.D,D.LITT,I.C.S (Retd.)} پلیز تعصب سے ھٹ کر سرائیکی لہجے کی لڑی کو ختم کر کے سرائیکی زبان کی لڑی پر منتقل کریں اور اس کے تحفظ کیلئے کوئی ٹھوس اینڈ پائیدار قسم کا لاک لگائیں شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 16:31, 29 جنوری 2014 (م ع و) bhural

بھورل صاحب آپ وہی ہیں جو انگریزی وکیپیڈیا پر اپنی خود ساختہ تاریخ لکھنے پر بلاک ہو چکے ہیں جب وہاں آپ کی دال نہیں گلی تو آپ نے یہاں آکر لوگوں کا وقت کیوں ضائع کرنا شروع کر دیا وہاں آپ سرائیکی کو زبان کیوں نہیں ثابت کر پائے؟--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 04:44, 30 جنوری 2014 (م ع و)

Viharian101 میں نے اپ سے تعرف پوچھا تھا ؟ باقی بھورل ؟ دیکھ لیں ھم سے پہلے ہمارا تعرف پہنچ جاتا ھے ۔مجھے یہ کہنے میں کوئی ملال نہیں ھے انگریزی وکی پیڈیا پر جو ایڈمن بیٹھے ھوئیے ہیں وہ متصب ہیں اور اِن تمام ایڈمن کا تعلق امریکہ اور کنینڈا سے ھے کیونکہ یہ ایڈمن سکھ ہیں اور سفید انگریز اِن کے ہمدرد ہیں اس وجہ سے سرائیکی یوزر کو فوراً بلاک کر دیتے ہیں اور سرائیکی یوزر کی شکایت لگا دی جاتی ھے سرائیکی یوزر زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں ھے اس وجہ سے بھی ٻحث کرنے میں بخل سے کام لیتے ہیں لیکن میرا معاملہ کچھ مختلف ھے میں نسلاً سرائیکی ھوں سرائیکی زبان اور سرائیکی تہذیب و تمدن و سرائیکی ثقافت پر میرے مکالمے ہیں تھیسس ہیں مجھے سرائیکی زبان کی گہرائی کا پتہ ھے سرائیکی زبان کا بنیادی ڈھانچہ اپنا ھے جو عربی اور سرائیکی حروف پر استوار ھے اس کے برعکس پنجابی کا بنیادی ڈھانچہ جس میں صوتی آوازیں اور حروف شامل ہیں وہ اردو اور فارسی پر استوار ھے اگر اردو اور فارسی کی اوازیں اور حروف نکال دیئے جائے تو پنجابی مردہ زبان ھے لیکن سرائیکی زبان کے معاملے ایسا کچھ بھی نہیں ھے سرائیکی سے فارسی اور عربی نکال دی جائے تب بھی سرائیکی کی صوتی آوازیں اور الفاظ بننے کا سلسلہ جاری رہتا ھے اور اسی وجہ سے ھمفورڈ مہر عبدالحق گریرسَن میاں طفیل احمد حسن دانی نے پنجابی کوں زبان تسلیم نہیں کیا۔میں توٻ بما ثبوت کے یہاں پر ھوں۔میری اپ سے درخواست ھے اپ میرا بلاک ہٹوا کر دے دیں میں اپ کوں وہاں انگلش وکی پیڈیا چاروں شانے چت کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ھوں بھورل کا تعرف کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں ھے آپ Viharian101 اپنا تعرف کروائیں اپ بھی امریکہ بیٹھے ھوں گے اور اپنی خود ساختہ پنجابی جھاڑ رہے ھونگے ۔۔۔۔۔انگریزی وکی پیڈیا اور اردو پیڈیا چھوڑیں میں صارف:عرفان ارشد کا انتظار کر رہا ھوں وہ تشریف لائیں اور ہمیں پنجابی حروف اجد بے سمجھائیں اور ثابت کریں پنجابی اردو کا لہجہ نہیں ھے اور یہ بھی سمجھائیں کہ آصف خان ساری عمر اس بات پر کیوں زور دیتے رہے کہ پنجابی اور اردو الگ الگ زبانیں ہیں ۔حالانکہ تمام محقق اس بات پر اتفاق کرتے ہیں پنجابی کوئی زبان نہیں ھے بلکہ اردو کی ھی کوئی شاخ ھے ۔میں اپ سب کا ممنون و مشکور ھوں پلیز صارف:عرفان ارشد صاھب آئیں اپ ہمیں بتائیں پنجابی کے حروف کون سے ہیں جن سے سمجھا جائے پنجابی کوئی زبان ھے ؟ اپ پلیز لکھیں پنجابی کے حروف میں جانکاری چاہتا ھوں آپ میری معلومات میں اضافہ کریں مجھ سمیت اس پوری دنیا کو اردو پیڈیا کی دنیا بتائیں پنجابی کے حروف کا ڈھانچہ یہ ھے اور اس میں فلاں فلاں حروف شامل ہیں وہ حروف لکھیں ادھر لکھیں میں مشکور ھوں جناب کا ۔۔شکریہ کے ساتھ نیاز مند بھورل Bhural (تبادلۂ خیال) 05:48, 30 جنوری 2014 (م ع و) bhural

‏*‏پنجابی ایک زبان ہے اور سرائیکی پنجابی کا ایک لہجہ ہے یہ مجھے ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے سبھی جانتے مستند حوالہ جات کے ساتھ ثابت تو آپ کو کرنے کی ضرورت ہے میں بحث کا شوقین نہیں اس لیے پلیز مجھے مت گھسیڑیے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:23, 30 جنوری 2014 (م ع و)


بھورل صاحب آپ صاحب علم ہیں تو یہ بتائے کہ سرائیکی اتنی پرانی زبان ہے تو اس کا رسم الخط عربی کا کیوں ہے جو اسلام کی آمد کے ساتھ یہاں آیا سرائیکی کا وہ رسم الخط تو دکھائیے جو (آپ کے مطابق) سنسکرت سے بھی پہلے سرائیکی کا تھا--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 06:27, 30 جنوری 2014 (م ع و)

بھورل صاحب آپ ایک نیا کھاتہ بنا کر انگریزی ویکیپیڈیا پر سرائیکی کو ایک زبان ثابت کیوں نہیں کرتے؟بھورل صاحب اگر آپ نے ایسا کر دیا تو میں سرائیکی کو یہاں بھی ایک زبان لکھ دوں گا--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 06:32, 30 جنوری 2014 (م ع و)


Viharian101 اپکوں کس چیز کا خوف ھے اپ اپنا تعرف کرانے ڈر رہے ہیں ؟ باقی سرائیکی کیوں سرائیکی عربی رسم خط استعمال کرتے ہیں اس کی بنیادی وجہ مذہب سے رشتہ ھے سرائیکی کی اکثریت مسلم ھے اس وجہ سے ناسخ خط استعمال کیا جاتا ھے اس وقت دو قسم کے خط پاکستان میں زیر استعمال ہیں ایک نستلیق کہلاتا ھے جو فارسی سے منصوب ھے دوسرا خط ناسخ کہلاتا ھے جو عربی سے منصوب ھے ۔سرائیکی کی اکثریت کیونکہ مسلم ھے اس وجہ سے عربی خط کو ترجیح دی گئی ھے فارسی کو اس وجہ سے ترجیح نہیں دی گی کیونکہ اس میں بہت ساری پریشانیاں ہیں اس وقت اردو بھی خط ناسخ میں لکھی جا رہی ھے یہ مذہبی حوالے کی وجہ سے ھو رہا ھے ورنہ عربی کے خط ناسخ سے پہلے دیوان گری خط میں سرائیکی لکھی جا رہی تھی اس کی تحریریں بھی ملتی ہیں۔ Viharian101 باقی رہے گیا اپ کا سوال رہے گیا سوال کہ میں انگریزی میں دوسرا زمرہ کھول لو جناب میں بلاک کر دیا گیا ھوں تو کہاں سے زمرہ کھول سکتا ھوں ؟ Viharian101 سرائیکی کی قدامت کوں بڑے بڑے محقق اور ماہرین لسانیات تسلیم کرتے ہیں اس کے حوالہ جاتا بھی ھے جو میں نے اوپر دیکھا دیئے ہیں ۔

عرفان ارشد جناب عرفان ارشد بھائی اونٹ منہ سے پیشاب کرتا ھے بس مجھ کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ھے اونٹ منہ سے ھی پیشاب کرتا ھے ۔اپ آئیں بتائیں پنجابی کسطرح کی زبان ھے جس کا بنیادی ڈھانچہ یعنی صوتی اور حروفی اردو اور فارسی پر استوار ھے ؟ پہلے تو اپ پنجابی کے حروف یہاں پر لکھیں تاکہ اردو دنیا کی وکی پیڈیا کو معلوم ھو سکے یہ پنجابی کے حروف ہیں ۔باقی رہے گیا اونٹ منہ سے پیشاب کس طرح کرتا ھے مجھ کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ھے بس اونٹ منہ سے پیشاب کرتا ھے عرفان ارشد اپ سمجھ تو گئے ھونگے نا ؟ Bhural (تبادلۂ خیال) 08:04, 30 جنوری 2014 (م ع و) Bhural

  • فیس بک پر بھی میرا کئی سرائیکیوں سے پالا پڑا ہے ان میں اور آپ میں ایک چیز مشترک ہے بغیر حوالہ کہ لمبی لمبی چھوڑنا اور آخر میں گالی گلوچ پر اتر آنا پورئ سرائیکی قوم ایک جیسی ہیں اس لیے چپ میں ہی عافیت ہے--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 08:29, 30 جنوری 2014 (م ع و)

یہ تو بالکل ٹھیک کہا عرفان صاحب بهورل صاحب سوال یہ تھا کہ چونکہ سرائیکی سنسکرت کی ماں ہے تو سنسکرت سے پہلے سرائیکی کونسا رسم الخط استعمال کرتی تهی؟؟--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 08:52, 30 جنوری 2014 (م ع و)

Viharian101 جناب میں میں اوپر ذکر کر چکا ھوں اپ دوبارہ پڑھ لیں ۔

عرفان ارشد جناب لمبی لمبی سرائیکی نہیں چھوڑتے بلکہ ھم نے فیس بک پر پنجابیوں کا چاروں شانے چت کر بیٹھے ہیں اور فیس بک پر پنجابی ہماری کسی بات کا جواب نہیں دے پا رہے ۔اپکوں گالیاں کون دیتا ھے جناب سرائیکیوں نے فیس بک پر پنجابیوں سے گالیاں خندہ پیشانی سے کھائی ہیں اور ھم سرائیکیوں نے پنجابیوں کا گرم تعاقب شروع کر رکھا ھے انشاءاللہ ھم بتائے گئے اپکوں کہ پنجابی کوئی زبان یا قوم یاں کوئی تہذیب نہیں ھے بلکہ یہ برٹش راج کی خود ساختہ من گھڑت پروپیگنڈا تھا جس کا مقصد آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرنا تھا میں سیاسی بات نہیں کرتا میں اپ سے بار بار پنجابی کے حروف مانگ رہا ھوں اپ سے کہہ رہا ھوں پنجابی کسطرح کی زبان ھے جس کا اپنا کوئی صوتی یا حروفی ڈھانچہ نہیں ھے مختلف محققین پنجابی کو اردو کا لہجہ قرار دیتے ہیں پنجابی کا صوتی اور حروفی ڈھانچہ نہ ھونا اس بات کو تقویت دیتا ھے پنجابی الگ سے کوئی زبان یا ثقافت نہیں ھے بلکہ یہ اردو کی ھی کوئی شاخ ھے الگ سے کوئی زبان نہیں ھے Bhural (تبادلۂ خیال) 09:12, 30 جنوری 2014 (م ع و) Bhural

بهورل صاحب گر مکهی اور شاہ مکهی رسم الخط پنجابی کو لکھنے کے لیے ہمیشہ سے چلا آ رہا ہے جو آج بهی بهارت اورپاکستان میں مستعمل ہیں. سرائیکی لہجہ تو 1962 کی پیداوار ہے سرائیکی میں تمام وہی آوازیں ہیں جو پنجابی اور اردو میں ہیں بس الگ زبان ظاہر کرنے کے لیے من گهڑت حروف کسی غیر ملکی سازش کے تحت پاکستان کو لسانی بنیادوں پر مزید تقسیم کرنے کے لیے بنائے گئے. آچها آپ نے کہا کہ پنجابی کوئی زبان نہیں تے فیر بابا بلهےشاہ نے انگریزی وچ شاعری کیتی سی؟--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 09:49, 30 جنوری 2014 (م ع و)

  • [[صارف:Viharian101|Viharian101]

شاہ مکھی کیلئے جناب شاہ مکھی توں عربی اردو فارسی حروفوں اور صوتی اوازوں کی مرہون منت ھے ۔اپ اللہ توفیق دے تو پلیز مہربانی فرمائے اپ تین کام کریں () فارسی کے حروف سامنے رکھیں () اردو کے حروف سامنے رکھیں () عربی کے حروف سامنے رکھیں اس کے بعد اپ پنجابی کے حروف شاہ مکھی والے سامنے رکھیں اپ کو پتہ چلے گا پنجابی اردو کا صوتی آواز اور حروفی ڈھانچہ استعمال کرتے ہیں

اس کے بعد گورمکھی کیلئے اپ گورمکھی آوازیں سنیں اس کے بعد اپ تین کام کریں فارسی اردو اور عربی کی صوتی آوازیں سنیں اپ کو پتہ چلے گا پنجابی کا اپنا کوئی صوتی ڈھانچہ نہیں ھے بلکہ اے صوتی ڈھانچہ اردو کا صوتی ڈھانچہ ھے جس کو پنجابی نقل کرتے ہیں ۔اس سے یہ چیز بھی ثابت ھوتی ھے پنجابی الگ سے کوئی زبان نہیں ھے بلکہ اردو کا گم شدہ لہجہ ھے ۔اس کے علاوہ پنجابی کی کوئی حقیقت نہیں ھے ۔ باقی سرائیکی کے حروف سرائیکی زبان کو دقیق ثابت کرنے کیلئے کافی ھے ۔جانِ من سرائیکی حروف لاکھوں سالوں سے سرائیکی زبان کا حصہ ہیں اور سندھی بھی سرائیکی کے مخصوص حروف استعال کرتے ہیں سندھیوں نے اس کے اوپر نقطے لگا کر مختلف دیکھانے کی کوشش کی ھے حالانکہ سندھی لکھاری جناب سندھی زبان کی تاریخ کے مصنف بھیرومل مہر چند آڈوانی لکھتے ہیں کہ " پشاچ لوک جب سندھ میں آئے تو پراکرت بہت زیادہ بگڑی ھوئی تھی اس کیلئے اس کو ورچڈ پشاچی پراکرت کہنے لگے جس کے بعد موجودہ سرائیکی کی شکل اختیار کر لی سندھ کے بالائی علاقے کی زبان سرائیکی ھے جسکا رشتہ بہاولپور اور ملتان کی سرائیکی سے جا ملتا ھے اس کے بعد وہ فرماتے ہیں کہ سندھی میں ٻ ڄ ݙ ڳ کے یہ چار مخصوص حروف سندھی دے شمار کیئے جاتے ہیں مثلاً ونڄ سندھی کا لفظ شمار کیا جاتا ھے مثلاً جنڄ ( بارات ) بڈڑ ( ڈوبنا ) ڳڳ ( ایک پہاڑی پھل ) ۔یہ چار حروف نہ توں سنسکرت میں اور نہ ھی کسی اور پراکرت میں بولے جاتے ہیں تب سوال پیدا ھوتا ھے یہ حروف سندھی میں کہاں سے ورد ھوئیے ہیں ؟ معلوم ھوتا ھے سرائیکی بولنے والوں سے نہایت قدیم زمانے سے کلہوڑوں اور میراں کی حکمرانی تک بہت زیادہ میل جول کی وجہ سے ھم سندھیوں نے سرائیکیوں سے سیکھے ہیں سرائیکی دے اے چارو حرف اے ھِن دم اساں ݙے دل تے سڄݨاں دیاں ڳالھیاں ݙاݙھا فراق لڳڑا ۔راہ ٻھاہیاں ٻالیاں (بیکس)

سوال یہاں پر یہ نہیں ھے سرائیکی زبان کیا ھے میں سوال پوچھا ھے پنجابی کے حروف بتائیں یہاں پر لکھیں میں سرائیکی کے مخصوص حروف لکھ دیتا ھوں ٻ ڄ ݙ ڳ ِݨ ے سرائیکی دے مخصوص حروف ھِن جن کوں سرائیکی بولتے ہیں ۔چلیں اپ اپ لوگ پنجابی کو ثابت کرو اور وہاڑی کسطرح پنجابی بن گیا ھے اپ لوگوں کا تعاقب ضروری ھو گیا ھے انشاء اللہ یہ تعاقب جاری رہے گا Bhural (تبادلۂ خیال) 11:16, 30 جنوری 2014 (م ع و) bhural

بھورل صاحب آپ کہہ رہے ہیں کہ پنجابی اس لیے زبان نہیں کیونکہ پنجابی میں اردو کی آوازوں کے علاوہ کوئی آواز نہیں کیا آپ کا علیحدہ زبان کا معیار یہی ہے اگر اسی نظریہ سے دیکھا جائے تو ہندی گجراتی (اور بیسیوں دیگر) زبانیں ایک ہی زبان ہیں؟ تو بھورل صاحب آوازوں کا ایک جیسا ہونا دو زبانوں کو ایک نہیں بنا دیتا بھورل صاحب کوئی مستند حوالہ دیجیے کہ ایک جیسی آوازیں رکھنے والی زبانیں ایک زبان ہوتی ہے. اوپر آپ نے جو ٻ ڳ وغیرہ کی مثالیں دی ہیں بتائیے کہ یہ آوزیں ب گ سے کس طرح مختلف ہیں؟ آئی پی اے میں ان آوازوں کے لیے کونسے حروف استعمال کیے جا رہے ہیں؟ جہاں تک تعلق وہاڑی کا ہے وہ پنجابی ہے اور کسی کہنے سے کـــوئــــی فرق نہیں پڑتا--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 12:58, 30 جنوری 2014 (م ع و)

سرائیکی رسم الخط

ترمیم
  • محترم بھرل بھائی۔ سرائیکی کے مضمون پر پہلی تبدیلی کے ساتھ ہی میں سے سب سے پہلے اعتراض کیا تھا۔ مگر جواب میں مستند حوالہ جات ملنے کے بعد وہارین صاحب کی بات درست لگی تو مان گیا۔ مگر اب میں آپ کی طرف سے سرائیکی رسم الخط کی بھی بات سن رہا ہوں۔ کیا آپ کے پاس کوئی حوالہ ہے؟ محترم یہ اردو وکی پیڈیا معارف عام ہے۔ یہاں پر جو حوالہ دے گا اس کی بات ہی مان لی جائے گی، کوئی منتظم بھی اسے تبدیل نہیں کر سکتا۔ آپ سے گذارش ہے کہ حوالہ جات پیش کریں دے، میں خود مضمون میں تبدیلی کر دوں گا۔ محترم یہاں بہت سی ایسی باتیں ہوتی ہیں جو ہماری مرضی کی نہیں ہوتی، مگر علمی بنیاد پر ان کو ماننا پڑتا ہے۔امید ہے کہ آپ اب علم دوست انسان ہونے کا ثبوت دیں گے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:47, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  • امین اکبر امین اکبر اپکو کتنے حوالے چاہیے فلحال یہ حوالے دیکھیں اس کے بعد بھی اپی تسلی نہیں ھوتی ھے اور حوالے دیکھا دونگا اور کوشش کرونگا اپ کے پتہ پر کوئی کتاب پوسٹ کروا دو تاکہ اپکی تسلی اسانی سے ھو سکے شکریہ

یہ کتاب پی ڈی ایف اردو میں ھے اس کو اپ ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں

http://www.saraikimag.com/books/saraiki-zuban-written-by-khalid-iqbal/

یہ یہ ریفرینس الفابیٹ کا ھے اس سے پا چیک کر سکتے ہیں کہ جو میں کہہ رہا ھوں وہ درست ھے جیسا کہ میں نے کہا ھے پنجابی والے اردو کا بنیادی ڈھانچہ استعمال کرتے ہیں اور پنجابی کوئی الگ سے زبان نہیں http://www.omniglot.com/writing/punjabi.htm

اس کے علاوہ یہاں سے اپ اردو کے بنیادی حروف چیک کر سکتے ہیں اس لنک پر چیک کریں تمام کی تمام اسٹوڑی اوپن ھو جائے گی http://www.omniglot.com/writing/urdu.htm اس کے علاوہ بہت کچھ ھے اپ کو دیا جا سکتا ھے ثابت کیا جا سکتا ھے پنجابی کوئی زبان نہیں ھے یہ اردو کی کا لہجہ معلوم ھوتی ھے جسطرح مختلف ماہرین لسانیات دعویٰ کرتے ہیں Bhural (تبادلۂ خیال) 14:35, 30 جنوری 2014 (م ع و) Bhural Bhural (تبادلۂ خیال) 14:41, 30 جنوری 2014 (م ع و) بھورل

درخواست

ترمیم

تمام ساتھیوں کی خدمت میں عرض ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کوئی forum نہیں ہے، جہاں پر کسی ایک موضوع پر محض طویل مناظراتی گفتگو کی جائے۔ اردو ویکیپیڈیا اس وقت بہت کسمپرسی کے عالم میں ہے، یہاں اس طرح کی طویل بحثوں کی فی الحال اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ہمارے پاس مواد کم ہے، اگر مواد انگریزی ویکی کے برابر ہوجائے تو پھر شوق سے کسی بھی موضوع پر طویل گفتگو کریں گے۔ میری درخواست ہے کہ اس وقت مواد کے اضافہ اور تحسین وتزئین کے جانب توجہ فرمائیں، اور فی الحال اس بحث سے سب ہی صارفین کنارہ کشی اختیار فرمالیں، یہی ہم سب کے حق میں مفید اور ویکیپیڈیا کے تئیں خلوص ہوگا۔ ممنون  —خادم—  12:25, 30 جنوری 2014 (م ع و)

  • آپ کی بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا میں یہاں پر انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح حوالہ جات کے ساتھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن کچھ لوگ آکر بغیر حوالہ اپنی من گھڑت باتیں لکھ کر مضمون کی حالت خراب کر دیتے ہیں مناظرے کے شوقین ایسے لوگوں لوگوں کو بلاک کردینا چاپیے تاکہ وہ لوگوں کا وقت ضائع نہ کر سکیں--Viharian101 (تبادلۂ خیال) 13:05, 30 جنوری 2014 (م ع و)
  • ٹھیک ھے جناب ۔میں کوشش کرتا ھوں ۔اپ سے درخواست ھے سرائیکی لہجہ کو سرائیکی زبان پر منتقل کر دیں ۔کیونکہ پنجابی ایک تو اردو کا رسم الخط استعمال کرتے ہیں مستعاد اس پر یہ کہ یہ لوگ سرائیکی جیسی دقیق زبان کو پنجابی کا لہجہ قرار دیتے ہیں Bhural (تبادلۂ خیال) 13:52, 30 جنوری 2014 (م ع و) ٻھورل


بھورل صاحب ، آپ کی باتیں اور دلائل بہت سے مغالطوں کے شکار ہیں ۔ اپ پنجابی کو کوئی زبان ہی نہیں سمجھتے تو بھی اور سمجھتے ہیں تب بھی پنجابی ایک حقیقت ہے ، اور سرائکی کو اس زبان کے ایک لہجے کے سوا اگر اپ کچھ منوانا چاہتے ہیں تو ؟ میرے خیال میں اپ وکی کے مخلص کارکنان کا وقت ضائع کر رہے اس کو دوسروں کے کام میں روڑے اٹکانا کہتے ہیں اپ ، اپنا یہ رویہ تبدیل کریں اور دوسروں کے کام میں روڑے نہ اٹکائیں ۔ ورنہ اپ پر "قدغن" لگا دیا جائے گا 23:48, 30 جنوری 2014 (م ع و)خاورkhawar (تبادلۂ خیال)


رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق

ترمیم

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:53, 31 جنوری 2014 (م ع و)

اعزاز برائے تخریب کاری

ترمیم
  اعزاز برائے تخریب کاری
آپ وکیپیڈیا پر بغیر حوالہ غلط چیزیں لکھ کر دوسروں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کی یہ سب بند کریں۔ Viharian101 (تبادلۂ خیال) 15:17, 31 جنوری 2014 (م ع و)
Viharian101 جناب اس کتاب کو جا کر سکون سے پڑھیں ۔تخریب کاری میں نہیں کر تخریب کاری اپ کر رہے ہیں میں حوالہ جات کے ساتھ کتاب کا لنک بھی لگا دیا ھے ۔اپ بھی پڑھیں اور دوسرے بھی پڑھیں اور اس کتاب کا لنک حوالے کے ساتھ سرائیکی مضمون میں بھی لگا دیا ھے شکریہ Bhural (تبادلۂ خیال) 15:35, 31 جنوری 2014 (م ع و)  Bhural (تبادلۂ خیال) 15:38, 31 جنوری 2014 (م ع و)  Bhural (تبادلۂ خیال) 15:39, 31 جنوری 2014 (م ع و)بھورل

خالد اقبال ،سرائیکی زبان :http://www.saraikimag.com/books/saraiki-zuban-written-by-khalid-iqbal