ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس

درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع

رودادہائے ڈیٹابیس ویکیمیڈیا کی کلاؤڈ سروس سے حاصل شدہ اعداد و شمار ہیں جن کا عمومی مقصد یہ ہوتا ہے کہ ویکیپیڈیا کے ان گوشوں کو سامنے لایا جائے جنھیں زیادہ توجہ اور اہتمام کی ضرورت ہے۔ ان شماریات کو (حسب موقع) سادہ یا پیچیدہ ایس کیو ایل کیوری کی مدد سے نکالا جاتا ہے۔ عموماً ایس کیو ایل میں تحریر شدہ یہ کیوری صفحہ شماریات کے اوپر ایچ ٹی ایم ایل کے تبصرہ ٹیگ کے درمیان رکھ دی جاتی ہیں تاکہ دلچسپی رکھنے والے صارفین انھیں دیکھ کر مفید تجاویز دے سکیں۔

ان میں بعض شماریات وہ ہیں جو صارفین کی محنت، لگن اور کارگردگی کو بیان کرتی ہیں، ان سے اردو ویکیپیڈیا کے پر عزم اور باہمت صارفین کی حوصلہ افزائی مقصود ہے۔ جبکہ بعض شماریات وہ ہیں جو اردو ویکیپیڈیا کی خامیوں اور نقائص کو نمایاں کرتی اور صارفین کو ان کی اصلاح کی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ تاہم کچھ ایسے اعداد و شمار بھی ہیں جن کا مقصد فقط اردو ویکیپیڈیا کے چند مخفی گوشوں سے آگاہی بخشنا ہے۔

ان اعداد و شمار کی تجدید عموماً اپنے متعینہ وقت پر از خود انجام پاتی ہے۔ ہر شماریات کا متعین وقت نیچے جدول میں درج ہے۔

شماریات

ترمیم