ویکیپیڈیا:مسدود صفحات
(ویکیپیڈیا:مردہ صفحات سے رجوع مکرر)
ویکیپیڈیا میں مردہ صفحات سے مراد وہ مضامین ہیں جن میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کے روابط موجود نہ ہوں۔ روابط سے محروم ان مضامین میں دیگر ویکی مضامین کے روابط داخل کرکے انہیں دائرۃ المعارف سے ضم کرنا بے حد ضروری ہے۔
معاونت
داخلی روابط کا اضافہ کرنے کے لیے کسی موضوع سے متعلق یا تشریح طلب لفظ کو بین القوسین [[]] درج کریں، اور اس کے بعد نمائش کی زریہ دبا کر دیکھیں تو وہ لفظ ربط کی صورت میں ظاہر ہوگا۔
طریقہ رسائی
مردہ صفحات تک رسائی کے دو طریقے ہیں:
- میڈیاویکی کے جانب سے تیار کردہ شماریات خاص:مردہ صفحات دیکھیں، یہاں ایسے صفحات کی فہرست موجود ہوگی۔ لیکن بہت ممکن ہے یہ فہرست جلد تازہ نہ ہو۔
- ٹول سرور سے حاصل کردہ فہرست فراموش شدہ مضامین دیکھیں۔ یہ فہرست مسلسل تازہ ہوتی رہتی ہے، اور کسی بھی وقت متعلقہ صفحہ کے تبادلۂ خیال پر تجدید کے لیے پیغام دینے سے فوراً تازہ کردی جاتی ہے۔