قاری تنزیل الرحمٰن قادری
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب قاری تنزیل الرحمٰن قادری کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:35، 5 ستمبر 2023ء (م ع و)
ابیھأ
ترمیمابیھأ۔یہ کوئی نام نہیں لقب ہے۔حضرت محمد صلی اللّه عليه وآلہ وسلم نے اپنی بیٹی حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللّه عليھا کو یہ لقب عطا کیا اور کہا امّہِ ابیھأ جس کے اردو معنی ہے اپنے والد کی ماں کی طرح ۔۔۔۔ماشأاللہ۔۔۔
میری بیٹی 5 شوال 1445ہجری بمطابق 14۔4 ۔2024
کو پیدا ہوئی میں نے اپنی بیٹی کا نام سیدہ ابیھأ بتول کاظمی رکھا ہے اللہ تعالیٰ اس کے نصیب اچھا کرے اور مخدومہ کائنات کی کنیزوں میں شامل کرے آمین۔ سید التجاء حسین شاہ کاظمی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12، 17 اپریل 2024ء (م ع و)