ویکیپیڈیا:منتخب ایام/13 اپریل/واقعات
- 1111ء - ہنری پنجم، مقدس رومی شہنشاہ بنے
- 1699ء - نانک شاہی کیلنڈر کے مطابق، شمالی ہندوستان میں گرو گوبند سنگھ کے ذریعہ سکھ مذہب کو خالصہ – واریر سنتوں کا بھائی چارہ – کے طور پر باقاعدہ بنایا گیا
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم: جرمن فوجیوں نے گارڈیلیگن، جرمنی میں 1,000 سے زیادہ سیاسی اور فوجی قیدیوں کو قتل کر دیا۔