ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 ستمبر/وفیات
- 1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان
- 1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد
- 1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان
- 1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔