رونالڈ روس
رونالڈ روس(13 مئی 1857 – 16 ستمبر 1932) ایک برطانوئی معالج تھے۔ انھوں نے ملیریاء پر کام کے صلے میں 1902 میں طب کا نوبل انعام حاصل کیا اور نوبل انعام پانے والے پہلے برطانوئی ہونے کا اعزاز حاصل کیا،ان کی تحقیق سے ثابت ہوا کہ ملیریاء کا سبب مچھر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری سے لڑنے کے لیے سائنسدانوں کو صحیح رہنمائی حاصل ہو سکی۔نیز وہ ایک شاعر بھی تھے جنھوں نے کئی گانے و نظمیں لکھی تھی۔
سر | |
---|---|
رونالڈ روس | |
(انگریزی میں: Ronald Ross) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 مئی 1857ء [1][2][3][4][5][6][7] الموڑا |
وفات | 16 ستمبر 1932ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
رہائش | اسکاٹ لینڈ |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی |
اولاد | 2 sons, 2 daughters[حوالہ درکار] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Presidency General Hospital, کولکاتہ Liverpool School of Tropical Medicine King's College Hospital دفتر جنگ Ministry of Pensions and National Insurance Ross Institute and Hospital for Tropical Diseases |
ماہر حیاتیات مختصر نام | Ron.Ross[8] |
مادر علمی | بارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری |
پیشہ | طبیب ، ریاضی دان ، ماہر وبائیات ، شاعر [9]، ناول نگار ، ماہر حیوانیات ، ماہر امراضیات ، ماہر نباتیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | طفیلیات ، وبائیات |
ملازمت | کنگز کالج لندن |
اعزازات | |
تمغا البرٹ (1923)[12] رائل میڈل (1909) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1902)[13][14] رائل سوسائٹی فیلو (1901)[9] |
|
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119533855 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12362312h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ronald-Ross — بنام: Sir Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6jh4s6p — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6325392 — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?123530 — بنام: Sir Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ross-ronald — بنام: Ronald Ross — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/30193-1
- ^ ا ب عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/35839
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12362312h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/184519267
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners#Full-list-of-winners
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1902 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7892
- ↑
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |