ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 ستمبر
- واقعات
• اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن • میکسیکو اور پاپوا نیو گنی کا یوم آزادی • یوم ملائیشیا
- 1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقا) پر قبضہ کرلیا۔
- 1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
- 1975ء – پاپوا نیو گنی آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
- 1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔
- سالگرہ
- 16ء – جولیا ڈروسیلا، رومی جرمانیکس کی بیٹی
- 1853ء – البرچٹ کوسل، جرمنی کا طبیب اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1888ء – فرانس ایمل سلانپا، فن لینڈی مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1891ء – ڈونٹز، جرمنی کے ایڈمرل اور سیاست دان، صدر جرمنی
- 1893ء – البرٹ سزنٹ-گیورگی، ہنگری امریکی طبیب اور حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ
- 1923ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگاپور
- برسی
- 1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان
- 1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد
- 1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان
- 1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔