ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 مئی
- واقعات
- 1929ء - ہالی ووڈ میں، پہلی اکیڈمی اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔
- 1975ء - جاپان سے تعلق رکھنے والی جنکو تبی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 1991 - برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم نے ریاستہائے متحدہ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ وہ پہلی برطانوی بادشاہ ہیں جنہوں نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا۔
- 1997ء - زائر کے صدر موبوتو سیسی سیکو ملک سے فرار ہوگئے۔
- ولادت
- 1883ء - جلال بایار (تصویر میں)، ترکی کے تیسرے صدر
- 1966ء - جینٹ جیکسن، امریکی گلوکار
- 1972ء - آن زے دودا، پولینڈ کے صدر
- 1983ء - کلراج رندھاوا، بھارتی اداکارہ
- وفات
- 1926ء - محمد وحید الدین، سلطنت عثمانیہ کے چھتیسویں اور آخری فرمانروا
- 2009ء - موہنی حمید، پاکستانی کی پہلی ریڈیو براڈکاسٹر، اینکر اور اداکارہ
- 2013ء - ہنرچ رورر، سوئزرلینڈ کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2014ء - ظل ہما، پاکستانی معروف گلوکار