ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 اگست
- واقعات
- 1876ء - کولوراڈو امریکا کی 38 ویں ریاست بنا۔
- 1967ء - اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کر لیا۔
- 1936ء - برلن اولمپک کھیلوں کا افتتاح ہوا۔
- سالگرہ
- 1924ء - عبداللہ بن عبدالعزیز (تصویر میں)، سعودی فرنروا و خادم الحرمین الشریفین
- 1933ء - مینا کماری، بھارتی اداکارہ
- 1997ء - نگار سلطانہ، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1970ء - فرانسس فارمر، امریکی اداکارہ
- 1996ء - تادؤش رائشتائن، سوئٹزرلینڈ کے کیمیاءدان اور نوبل انعام یافتہ