ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 جولائی
- واقعات
- 1960ء - گھانا ایک جمہوریہ بن گیا۔
- 1962ء - روانڈا اور برونڈی کی آزادی دونوں ملک آزاد ہوئے۔
- 2023ء - بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک خوفناک بس حادثے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔
- ولادت
- 1918ء - کرم شاہ الازہری (تصویر میں)، فقہ حنفی کے اسلامی اسکالر، صوفی اور مسلم رہنما
- 1929ء - گیرالڈ ایڈر مین، امریکی ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1949ء - وینکائیا نائیڈو، بھارتی سابق وزیر اور نائب صدر
- وفات
- 1736ء - احمد ثالث، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1839ء - محمود ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1971ء - ولیم لارنس براگ، برطانیہ کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ