ویکیپیڈیا:منتخب ایام/1 مارچ/پیدائشیں
- 1910ء - آرچر جان پورٹر مارٹن، انگریزی کیمسٹ (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1922ء - اسحاق رابین، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، پانچواں وزیر اعظم اسرائیل
- 1954ء - کیتھرین باخ، امریکی اداکارہ
- 1980ء - شاہد آفریدی، پاکستانی کرکٹر
- 1994ء - جسٹن بیبر، کینیڈین گلوکار گیتکار