نوبل انعام برائے کیمیا
نوبل انعام برائے کیمیا ہر سال ایک سویڈن ادارہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے علم کیمیاء میں اہم کارکردگی کرنے والے کیمیا دان کو دیا جاتاہے۔
وضاحت | کیمیا میں غیر معمولی کارکردگی |
---|---|
مقام | اسٹاک ہوم، سویڈن |
ملک | سویڈن |
میزبان | رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
ویب سائٹ | nobelprize.org |