ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 مئی/پیدائشیں
- 1819ء - ملکہ وکٹوریہ (تصویر میں)، سلطنت برطانیہ کی ملکہ
- 1946ء - تانسو چیلر، ترکی کی واحد خاتون اور بائیسویں وزیر اعظم
- 1954ء - بچندری پال، ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون
- 1961ء - عبداللہ عاریپوف، ازبکستان کے وزیر اعظم