عبداللہ عاریپوف
ازبک سیاستدان
عبد اللہ عاریپوف [2] (ازبک: Абдулла Ниғматович Орипов, Abdulla Nigʻmatovich Oripov, پیدائش 24 مئی 1962, تاشقند) ایک ازبک سیاست دان ہے جو 14 دسمبر 2016ء سے ازبکستان کے وزیر اعظم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ وہ 2002ء سے 2012ء اور پھر 2016ء میں نائب وزیر اعظم رہے۔
عبداللہ عاریپوف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ازبک میں: Abdulla Nigmatovich Aripov) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ازبکستان [1] (4 ) | |||||||
آغاز منصب 14 دسمبر 2016 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 مئی 1961ء (63 سال) تاشقند |
||||||
شہریت | سوویت اتحاد ازبکستان |
||||||
تعداد اولاد | 5 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ازبک زبان ، روسی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست دان | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Абдулла Арипов — مذکور بطور: Премьер-министр Республики Узбекистан — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2022
- ↑ "Personal structure of the Cabinet of Ministers"۔ 15 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2023
ویکی ذخائر پر عبداللہ عاریپوف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں عبداللہ عاریپوف سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |