ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اکتوبر/واقعات
• چیک جمہوریہ میں یوم آزادی
- 1636ء – امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 1886ء – مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گروور کلیولینڈ نے باضابطہ طور پر مخصوص کیا۔
- 1948ء – اسرائیل کا جھنڈا اپنایا گیا۔