ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 اکتوبر
- واقعات
• چیک جمہوریہ میں یوم آزادی
- 1636ء – امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 1886ء – مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گروور کلیولینڈ نے باضابطہ طور پر مخصوص کیا۔
- 1948ء – اسرائیل کا جھنڈا اپنایا گیا۔
- یوم ولادت
- 1759ء – جیکب برنولی دوم، برنولی خاندان کا فرد
- 1914ء – جونس سالک، امریکی طبی محقق اور ماہر سمیات
- 1914ء – رچرڈ لاورنس ملنگٹن سنجی، برطانوی حیاتیاتی کیمیا دان
- 1928ء – محمد سید طنطاوی، مصری مسلم عالم
- 1955ء – بل گیٹس، مائیکروسافٹ کا بانی
- 1956ء – محمود احمدی نژاد، سابق صدر ایران
- یوم وفات
- 1704ء – جان لاک، انگریز طبیعیات دان اور فلسفی
- 1197ء – برہان الدین مرغینانی، عباسی مسلم عالم
- 1921ء – احمد رضا خان، ہندوستانی مسلم عالم
- 1939ء – ایلس بریڈی، امریکی اداکارہ
- 1973ء – طہ حسین، مصری مصنف اور دانشور
- 2004ء – محمد علوی مالکی، سعودی مسلم عالم
- 2005ء – رچرڈ سمالی، امریکی کیمیا دان