ویکیپیڈیا:منتخب ایام/29 اکتوبر/پیدائشیں
- 1897ء – جوزیف گوئبلز، جرمن وکیل اور سیاست دان، جرمن چانسلر
- 1926ء – نجم الدین اربکان، ترک سیاست دان، تیئسویں وزیراعطم ترکی
- 1938ء – ایلن جانسن سرلیف، لائبیریا کے سیاست دان، چوبیسویں صدر لائبیریا، نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – عبد اللہ گل، ترک سیاست دان اور گیارہویں صدر ترکی
- 1985ء – وجیندر سنگھ، بھارتی باکسر