ہٹلر کے پراپیگنڈا منسٹر کے طور پر نازی سوشلسٹوں کا پیغام ’تھرڈ رائش‘ کے ہر شہری تک پہنچانا ایک کٹر سامی دشمن گوئبلز کی سب سے بڑی ذمہ داری تھی۔ گوئبلز نے پریس کی آزادی پر قدغنیں لگائیں، ہر طرح کے ذرائع ابلاغ، فنون اور معلومات پر حکومتی کنٹرول سخت کر دیا اور ہٹلر کو ’ٹوٹل وار‘ یا ’مکمل جنگ‘ پر اُکسایا۔ گوئبلز نے 1945ء میں اپنے چھ بچوں کو زہر دینے کے بعد اپنی اہلیہ سمیت خود کُشی کر لی تھی۔

جوزیف گوئبلز
(جرمنی میں: Paul Joseph Goebbels ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Paul Joseph Goebbels ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 اکتوبر 1897ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 مئی 1945ء (48 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برلن[8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نازی جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
جماعت نازی جماعت  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بون
جامعہ ہائیڈل برگ
جامعہ فیروبرگ
یونیورسٹی آف ووتزبرگ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[10]،  روزنامچہ نگار،  آپ بیتی نگار،  صحافی،  ناول نگار،  منظر نویس،  مصنف[11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118540041  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905264v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61j980c — بنام: Joseph Goebbels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6656 — بنام: Joseph Goebbels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Joseph Goebbels — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1b40d65f0c79419e9d1da25fcd31e3b5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/goebbels-paul-joseph
  7. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0030325.xml — بنام: Joseph Paul Goebbels — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118540041  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Lebendiges Museum Online — شائع شدہ از: 17 ستمبر 2014
  10. https://cs.isabart.org/person/15690 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. https://hdl.handle.net/21.12123/143824 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11905264v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ