• 1800ء: معاہدہ قسطنطنیہ کے نتیجے میں بازنطینی سلطنت کے زوال کے بعد پہلی خود مختار یونانی ریاست جمہوریہ جزائر سبعہ مجتمعہ کا وجود عمل میں آیا۔
  • 1917ء: پہلی امریکی خاتون نے ریاست مونٹانا سے امریکی کانگریس کی رکن کی حیثیت سے کام شروع کیا۔
  • 1975ء: کینیڈا کے قومی برج کی تکمیل جسے دنیا کا بلند ترین برج (ٹاور) قرار دیا گیا۔
  • 1982ء: ارجنٹائن نے فاک لینڈ پر قبضہ کر لیا اور ارجنٹائن و برطانیہ میں جنگ کا آغاز۔